نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    بھدہ وجود

    ہمم!!! تو یہ بات ہے۔ :P
  2. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    وعلیکم اسلام عید ملن پر، جناب امین قریشی، میر انیس، انیس الرحمن، عمار بھائی، شعیب صفدر، ابو شامل، محمد احمد، فہیم، مہدی نقوی، حسان خان۔ (اگر کسی کا نام رہ گیا تو بہت معذرت) اس کے علاوہ کچھ احباب سے فون پر بھی بات ہوتی ہے۔ جیسے: اسد قریشی صاحب، علامہ و استاد العلماء حضرت محمد اسامہ سَرسَری صاحب...
  3. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    وہ آسمان سے آن لائن آتے ہیں محفل پر۔ آپ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ :rollingonthefloor:
  4. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    مگر میں نے تو کوئی کاٹا ماٹا نہیں مارا۔ آپ نے خود ہی مارا ہوگا اپنے مراسلے پر۔ :D
  5. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    مومانی نہیں، مو ھا نی عینی کو مینی کر لو میرے استاد جی کا نام کیوں بگاڑتی ہو؟ وہ غصہ ہو جانے۔ :beating:
  6. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    میرے استاد جی کا نام ہے حسرت موہانی۔ :p
  7. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    مجھ سے ناراض کیوں؟ :( میں نے کیا کیا؟ o_O وہ تو ہمارے استاد جی نے مجھے کہا تھا کہ عینی کو دھاگے میں آنے مت دینا۔ بلا وجہ شاعروں کی توجہ شاعری سے ہٹ جائے گی اور سب دھرم بھرم ہو جائے گا۔ :battingeyelashes: ورنہ میں منع کر سکتا ہوں آپ کو؟ نہیں نا؟؟؟:bee:
  8. مزمل شیخ بسمل

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    لنک ملاحظہ فرمائیں۔ سب مقلدین مشرک و کافر۔ مگر استفادہ انہی کی کتب سے فرض ہے اور انہی مقلدین اور مشرکین و کفار کے خلاف فضولیات بکنا بھی واجب ہے۔ یہی تو فرق ہے حقیقت اور منافقت میں۔ :)...
  9. مزمل شیخ بسمل

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    پہلے تو محفلین (مدیران و منتظمین اور خدام بھی محفلین میں شامل ہیں) کو آٹھویں سالگرہ بہت مبارک۔ اللہ برکت دے۔ محفلین میں باہمی محبت پیدا کرے۔ ہم سے بھی جس خدمت کی ضرورت ہو ہم حاضر ہیں۔ (اگر کام وقت پر کرنے کا تقاضہ نہ ہو، معیار کی البتہ گارنٹی ہوگی۔ :p ) منصوبہ بندی کے حوالے سے تو باتیں آتے آتے...
  10. مزمل شیخ بسمل

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    حیرت یہ ہے کہ البانی صاحب کے ہم مسلک لوگ البانی صاحب کی بھی نہیں مانتے. بڑی محقق شخصیت تھے۔ جیسے اہلحدیث حضرات نے اپنی نماز نکالی تھی انہوں نے بھی ایک نماز ایجاد کر ڈالی۔ انوینشنز میں ایسا تو چلتا ہی رہتا ہے۔ :D
  11. مزمل شیخ بسمل

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بالکل فضول کام۔ جب اللہ کسی چیز کو مقبولیت دیتے ہیں تو اہل باطل لاکھ کوشش کریں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ الحمد للہ فضائل اعمال مضمونِ فضائل میں اپنی نذیر آپ ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں نے اس کی بدولت کلمہ پڑھا اور اسلام میں داخل ہو کر پکے نمازی اور پرھیزگار مسلمان بنے ہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    یہ وہی لوگ ہیں جو واعتصموا۔۔الخ والی آیت پڑھ پڑھ کر لوگوں کو سناتے ہیں، ایک سیدھے مسلمان کو یہ کہتے ہیں کہ فرقہ نہ بناؤ، تفرقہ نہ ڈالو، کوئی سنی دیوبندی بریلوی نہیں ہے، قران اور حدیث کی روشنی میں اپنے اعمال کو ڈھال لو۔ اور جب وہ قائل ہو جائے تو اس کو باقی سب فرقوں سے متنفر کرکے نام نہاد...
  13. مزمل شیخ بسمل

    محفل فورم پر چند انتظامی تبدیلیاں

    اچھا اقدام ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ جس فورم اب تلک خوب انداز میں چلتا آیا ہے اسی طرح آگے بھی چلتا رہے۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    دو آرا ہو گئی ہیں۔ محمد یعقوب آسی صاحب ایک ہفتے میں دو مصرعے چاہ رہے ہیں۔ اور محمد اظہر نذیر و سید عاطف علی صاحبان ایک ہفتے میں ایک مصرع چاہ رہے ہیں۔ میرے خیال میں مزید احباب کی رائے کا انتظار کرنا ابھی بہتر ہے۔ جی میں آپ کے اس خیال سے بھی متفق ہوں کہ اب معاملہ فی البدیہہ تک محدود نہیں رہا۔...
  15. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    آپ کی بات سے میں سو فی صد متفق ہوں۔ مجھے بھی کل محسوس ہوا کہ عین مصرع تبدیل کرنے کے وقت ہی نمرہ صاحبہ نے اپنا کلام پیش فرمایا۔ تو ظاہر ہوا کہ بعض احباب ایک یا دو دن میں ایک ہی بار آن لائن آتے ہیں۔ کچھ حضرات کی مجبوریاں ہوتی ہیں۔ اور کچھ حضرات کلام پر مکمل قدرت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنی خواہش کو...
  16. مزمل شیخ بسمل

    حضرت معروف کرخی کا مختصر تعارف

    پہلی بات تو یہ ہے کہ توسل جائز ہے۔ جیسا کہ صحیح بخاری اور صحاح میں دیگر احادیث سے توسل ثابت ہے۔ اور تمام اہلسنت والجماعت کا متفق علیہ عقیدہ ہے۔ البتہ یہ عقیدہ رکھنا کہ: 1۔ جو انسان وفات پا چکا وہ خود یہ کام کرسکتا ہے۔ 2۔ جو انسان وفات پا چکا وہ اس کام کا اختیار رکھتا ہے 3۔ فوت ہوئے کسی نبی...
  17. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    سخن جن کو سناتا ہوں وہ سب عاشق اسی کے ہیں تو بسمل جی رقیب اپنا ہی، اپنا رازداں کیوں ہو؟
  18. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بحکم استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب آج کا مصرع: کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو وزن: مفاعیلن چار بار (بحرِ ہزج مثمن سالم) قوافی: فغاں، زباں، کماں، یہاں، وہاں ؛ ردیف: کیوں ہو احباب طبع آزمائی فرمائیں۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت ہی عمدہ۔ واہ واہ۔ :)
Top