نتائج تلاش

  1. دوست

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت کرے۔ آمین۔
  2. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    جی بہتر میں حاضر جناب۔ مفت میں کنسلٹنسی ہو جائے تو کس کو برا لگتا ہے۔
  3. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    جی بجا فرمایا۔ میں سرٹیفکیٹ کے لیے اب دوڑ دھوپ کر رہا ہوں جو اول آنے کا کاغذی ثبوت ہو گا۔ اب سے کہیں بھی اپلائی کیا تو ساتھ یہ بھی لگاؤں گا۔ عموماً ویب سائٹ سے پتا لگ جاتا ہے کہ یونیورسٹی کونسے کورسز کروا رہی ہے، اور اس میں اپنے مطلب کی کوئی چیز ہے یا نہیں۔ تو یہ پریکٹس جاری ہے۔ ہر ملک کی جامعات...
  4. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    جی اصل میں پہلے تو یونیورسٹی ڈھونڈنی پڑتی ہے جو آپ کی فیلڈ میں رسرچ کروا رہی ہو۔ تو اس کی تلاش جاری ہے۔ساتھ پھر جو اسکالر شپ دے تو کیا کہنے۔ اسکالر شپ پوزیشنز کو سبسکرائب کروایا ہوا ہے، اور تلاش جاری ہے۔ دیکھیں۔۔
  5. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    محب علوی جب کہو سائیں۔ آپ اسلام آباد تشریف نہیں لے آئے ہوئے اب؟ امریکہ کی کسی یونیورسٹی میں داخلہ کیا لینا فیسیں ہی اتنی ہیں۔ اوپر سے کوئی چج کی سکالر شپ تو ابھی تک نظر نہیں آئی۔ تاہم کوشش جاری ہے۔ دیکھیں کہاں قسمت لے جاتی ہے۔
  6. دوست

    اردو سے انگریزی لغت

    طمیم القلم لغت کی ورڈ فائل مجھے مل گئی تھی۔ میں سادہ ٹیکسٹ فائل سے ڈیل کرنا پسند کرتا ہوں۔ القلم میں چونکہ تین کالم تھے اس لیے 'لفظ ٹیب پارٹ آف سپیچ ٹیب انگریزی مطلب' کا فارمیٹ استعمال کیا ہے۔ اردو ویب لغت میں 'لفظ ٹیب انگریزی' کا فارمیٹ ہے۔ ایک سے زیادہ معانی کو الگ کرنے کے لیے سیمی کولن کا...
  7. دوست

    اردو سے انگریزی لغت

    لغت میں تھوڑی سی اپڈیٹ کی ہے۔ پہلا پیغام ہی مدون کر دیا تھا۔
  8. دوست

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت شکریہ نوازش۔ میں تفصیلات پوسٹ کرتا ہوں صبح اپنے بلاگ پر بھی اور ادھر بھی۔ وسلام
  9. دوست

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    اعجاز صاحب کی اردو کتابوں سے ملنے والی مثالیں۔ --------------------------------------------------------------------------------- ہیں میرے۔ ایک میونخ میں ہے، دوسرا اٹلی میں، شوہر دونوں کے دونوں گلے سے اُتار پھینکے۔ ‘‘ زینت بے دلی سے رسماً مسکر یر کے حلقے ہیں گول۔۔ شمشیر کے حلقے ہیں گول، نشاں...
  10. دوست

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    میں نے تو ونڈوز اور بنیادی استعمال کے سافٹویر انسٹال کر کے ایک عدد سسٹم امیج بنا رکھی ہے جو کہ علیحدہ ڈرائیو میں پڑی ہوتی ہے۔ جب بھی کوئی مسئلہ ہو تو میں سی ڈی ڈال کر سسٹم امیج ری اسٹور کر لیتا ہوں۔ سسٹم امیج بنانے کے لیے ہاؤ ٹو گیک پر کچھ معلومات
  11. دوست

    اردو قواعد - دونوں کے دونوں

    ماں اور بیٹی کے لیے دونوں 'کی' دونوں استعمال نہیں ہو گا؟
  12. دوست

    Dell D620کے ڈرائیورز درکار ہیں

    بازار سے یونیورسل ڈرائیور ایکس پی کی سی ڈی مل جائے گی۔ وہ خرید لیں اور انسٹالیشن کر لیں۔
  13. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    پاک فوج اب ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے میدان میں

    اے چینی ٹیبلٹ ہونے نیں جی۔ اینی چنگی فوج ساڈی، لے دس۔ طیارے ادھے چین سے بن کر آئے ہیں، ٹیکنالوجی ان کی ہے اور نام پاکستان کا پہلا طیارہ رکھ دیا۔ یہ ٹیبلٹ بھی کسی چینی کمپنی نے دینے ہیں، جیسے خادم اعلی پنجاب میں لیپ ٹاپ تقسیم فرما رہے ہیں، ڈیل سے خرید فرما کر۔
  15. دوست

    پاک فوج اب ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے میدان میں

    جو کام ان کا ہے وہ کریں۔ باقی کے لیے بلڈی سویلین کیا مر گئے ہیں؟ ملک وچ پٌکھ پئی اے، روزگار ہے کوئی نہیں اور یہاں فوج ٹیبلٹ تیار کیا کرے گی۔ اشکے وئی۔ ایویں ملٹری انٹرپرائز نہیں کہتے پاکستانی فوج کو۔
  16. دوست

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    جی اڑ لام سے انکار نہیں۔ اس کو اکثر لام کی ہی شکل سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ اڑ نون کو الگ سے تسلیم کیا جاتا ہے۔ تاہم اڑ ڑ اور اڑ م ؟ کیا پنجابی بورڈ کی جاری کردہ پنجابی تختی میں یہ شامل ہیں؟
  17. دوست

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    hiru اس فونٹ میں اڑ لام اور اڑ نون کے علاوہ اتنے سارے حروف کیوں شامل ہیں؟ اڑ نون دو نقطے دار، اور پھر ٹوپی دار کیوں؟ اڑ لام کو تو لوگ مانتے ہی نہیں اسے لام کی ہی شکل گردانتے ہیں۔ اگرچہ یہ الگ سے آواز ہے کئی جگہ پر۔ باقی حروف؟ مجھے ان کی لاجک سمجھ نہیں آئی۔ جتنے حروف ہیں مطلب اب پنجابی کا الگ ہی...
  18. دوست

    اردو لغت مکمل

    مینوں وی چائیدی اے۔ او میں صدقے آ ہا ۔ لو دسو یہ تو موج ہو گئی۔
  19. دوست

    اردو لغت مکمل

    مجھے اس کے یونیکوڈ کا انتظار رہے گا۔ بخدا ایک عرصے سے اس کی خواہش ہے۔
Top