نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو سے انگریزی لغت

    اس کی ٹیکسٹ فائل کو ورڈ میں کھول کر لائنیں گن لیں، اتنے ہی ذخیرہ الفاظ ہوں گے۔ :-)
  2. دوست

    اردو سے انگریزی لغت

    بھائی جی اس کو بنیاد بنا کر تو کئی کچھ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ورڈ لسٹ اگر مل جائے تو مزید کام بھی کیا جائے۔ القلم پر ایک اردو انگریزی لغت موجود ہے۔ اگر اس کی ورڈ لسٹ مجھے سادہ ٹیکسٹ کی فارم میں مل جائے تو اس کا ڈیٹا مزید بہتر ہو جائے۔ مکی نے پچھلی بار اردو ٹرانسلیٹر گلاسری والی ٹیکسٹ فائل کو سٹار...
  3. دوست

    اردو سے انگریزی لغت

    ایک عرصے سے ارمان تھا کہ اردو سے انگریزی لغت ہو۔ تاکہ اردو سے انگریزی ترجمہ کرتے ہوئے جہاں انگریزی ختم ہو جائے وہاں لغت کی مدد لی جا سکے۔ تاہم اگر کوئی حل دستیاب بھی ہوا تو وہ آنلائن تھا، آفلائن حل کوئی نہ تھا۔ کلین ٹچ جیسی لغات بھی دستیاب ہیں لیکن مفت خورے ان کی طرف کیوں دیکھیں۔ خیر دو دن پہلے...
  4. دوست

    مائیکروسافٹ اینڈرائیڈ پےٹنٹ لائسنس فیس۔یہ کیا بلا ہے؟

    ابھی تو اوریکل کو آگ لگی ہوئی ہے۔ وہ اس سال گوگل پر جاوا پیٹنٹ خلاف ورزی کا مقدمہ جیت کر اربوں کھربوں ڈالر وصولنا چاہتا ہے۔
  5. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    سر جی یہ پروفیشنل ٹرانسلیٹرز کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ آپ اگر مترجم کا کام نہیں کرتے تو اس کے استعمال کی ضرورت بھی نہیں آپ کو۔ اومیگا ٹی ڈاؤنلوڈ کر کے اس کی ہیلپ میں چلے جائیں۔ وہاں سے ساری تفصیلات مل جائیں گی۔
  6. دوست

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    پنجابی میں ایک دو نقطوں والا ن ہے جی۔ یہ پنجابی بورڈ سے منظور شدہ رسم الخط میں شامل ہے۔
  7. دوست

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    مشنریوں نے ہمیشہ ایسے ہی تبلیغ کی ہے۔ روٹی، کپڑے، دوا، مکان کا لالچ دے کر، عہدے کا لالچ دے کر، کالوں کو چٹے رنگ کا لالچ دے۔ اگر مُسلوں کا ایمان اتنا ہی کمزور ہے تو فیر رسی سے باندھنے سے بھی نس جائے گا۔ چناچہ واویلا مچانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  8. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  10. دوست

    تعارف من این حروف نویستم

    بسم اللہ سائیں، جی آیاں نوں۔ آپ کا تعارف تو خاصا امیرانہ ہے لگا ہے، آپ کے سامنے تو ہم فقیرانہ محسوس کرنے لگ گئے ہیں۔
  11. دوست

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    پنجابی کے لیے کوئی فانٹ نہیں ہے بھائی۔ دو ایک کیریکٹر ہیں اضافی پنجابی آوازوں کے لیے، ان میں سے ایک اڑ نون ہے، نون کے اوپر ٹ کی ٹوپی، لیکن وہ کسی بھی فانٹ میں نہیں۔ تو پنجابی کے سلسلے میں تو آپ کو مایوسی ہو گی۔ سندھی، پشتو، سرائیکی، بلوچی، ہندکو کا حال میرے علم میں نہیں ہے۔
  12. دوست

    ترجمہ کرنئے کی درخواست۔۔

    سائیں سافٹویر کی تفصیلات بتائیں، ترجمہ ہو جائے گا۔
  13. دوست

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    بلاگ کی ڈیزئننگ لاجواب ہے بھئی۔
  14. دوست

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    پاء جی اس کی باتوں پر نہ جائیں۔ بات یہ ہے کہ اگر اگلے چار سالوں میں ایران کی گیس بھی آپ کے پاس آ جائے تو بھی یہ بحران ختم نہیں ہو گا۔ اور ہر سال یہ بحران بڑھتا جائے گا۔ یہ لکھ لیں۔ یہ میں نہیں اعدادوشمار بتا رہے ہیں۔ ہمارے پاس گیس کی کمی ہے۔ ابھی تو اس سے بڑے پِٹ سیاپے پڑنے ہیں اگلے سال۔ سی این...
  15. دوست

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    پروگرامر بھی اسی کو سپورٹ کریں گے جس کی ڈیمانڈ ہو گی۔ اس کی ڈیمانڈ کتنی ہے وہ سب کے سامنے ہی ہے۔ اس کی یونیکوڈ فائل کی فارمیٹنگ کسی جگہ بھی استعمال نہیں ہو سکے گی۔ ورڈ یا اوپن ڈاکیومنٹ کو جہاں مرضی لے جائیں۔ گوگل ڈاکس پر اپلوڈ کر دیں۔ یہ بھی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے مقبولیت کم ہوئی ہے۔
  16. دوست

    پاک افغان طالبان کا اپنی اپنی ملکی سکیورٹی فورسز کیخلاف جنگ روکنے کا اعلان

    ماں صدقے۔ بندوق چھڈ کے ریہڑی لگانے کے ارادے ہیں ان کے اب؟ بڑی جلدی جہاد مُک گیا۔ اتنی جلدی نہیں جاتے یہ۔ ابھی تو کئی ڈرامے ہونے ہیں۔ یہ کوڑھ تیس سالوں کی کاشت ہے، ایسے کیسے چلا جائے گا۔
  17. دوست

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    سی این جی اسٹیشن بند کیے جائیں۔ یہ حل ہے جی پہلے نمبر پر تو۔ گیس گھروں میں چاہیے پہلے، سی این جی والے جائیں بھاڑ میں۔ آنا جانا کاہے جب سالا پیٹ میں ہی ایک نوالہ بھی نہ جائے۔ ان سالوں کو اپنی پڑی ہوئی ہے۔ جو ماما چاچا ماسی کا مُنڈا، پھوپھڑ تھا، سب کو سفارشی لائسنس ملتے گئے اور انھے واہ اسٹیشن...
  18. دوست

    ان پیج سے متعلق ایک سوال

    چلیں جی ایک چیز نہیں بھی ہے تو کیا ہوا؟ کہاں ایک دس بائی دس کا کمرہ، اور کہاں پوری دنیا۔ یہ اردو جہاں مرضی لکھیں، اور وہ اردو ان پیج میں لکھ کر پھر ان پیج کے گوڈوں میں ہی بیٹھ جائیں۔ ایک وقت تھا ان پیج کا بھی۔ اب کمپوزنگ سے بھی اس کے دن گنے جا چکے ہیں۔ اڈوب السٹریٹر جیسے جن موجود ہیں اب مارکیٹ...
Top