ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ بتاتے ہوئے بہت رنج ہورہا ہے کہ اردو محفل کی رُکن تبسم کی والدہ کا 12 ربیع الاول کی رات قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
بیشک ماں کے بنا ساری ددنیا ویران لگتی ہے، اور اس وقت تسلی کے الفاظ بھی مجھے چھوٹے لگ رہے ہیں۔ لیکن رضائے خداوندی یہی ہی تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے، انکو کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور تبسم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین