بائیک پر جاتے ہوئے ایک انکل اور آنٹی پر نظر پڑی جو کافی پریشانی کے عالم میں آتے جاتے لوگوں کی طرف مدد طلب نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ میں نے رک کر وجہِ پریشانی پوچھی تو کہنے لگے "کار لاک ہے اور چابی اندر ہی رہ گئی ہے"
ان کی بات سن کے میرے اندر کا عمران سیریز کا ہیرو جوش میں آگیا۔ میں نے کافی دیر تک...