مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

اردو محفل کے ہردلعزیز جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو "درست املا" کے ساتھ اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

کوئی دن جاتا ہے کہ ہم اپنے چند ہی مراسلے لکھ چکے ہوں اور نقیبی بھائی کو بیس ہزار مراسلوں کی تکمیل کی مبارکباد دے رہے ہوں۔

مبارک۔ مبارک
 
بافقیہ

محفلین
مبارک ہو جی۔۔۔ لیکن آج کل کم ہی نظر آتے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران بھائی سے ڈر کے آج کل محفل سے کٹے کٹے رہتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ بیشک آپ کے مراسلے بہترین ہوتے ہیں۔
اللہ رب العزت آپ کو مزید علم عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
سید عمران

محفلین
اردو محفل کے ہردلعزیز جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو "درست املا" کے ساتھ اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

کوئی دن جاتا ہے کہ ہم اپنے چند ہی مراسلے لکھ چکے ہوں اور نقیبی بھائی کو بیس ہزار مراسلوں کی تکمیل کی مبارکباد دے رہے ہوں۔

مبارک۔ مبارک
سر بیس ہزار پر ہی لڑی بناتے۔۔۔
اب ہم بھیا کو ذرا ذرا سی بات پہ مبارک باد دیتے اچھے لگیں گے کیا؟؟؟
:D:D:D
 
اردو محفل کے ہردلعزیز جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو "درست املا" کے ساتھ اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

کوئی دن جاتا ہے کہ ہم اپنے چند ہی مراسلے لکھ چکے ہوں اور نقیبی بھائی کو بیس ہزار مراسلوں کی تکمیل کی مبارکباد دے رہے ہوں۔

مبارک۔ مبارک
آمین ثم آمین ،
سر آپ کی محبت و شفقت کے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
مبارک ہو جی۔۔۔ لیکن آج کل کم ہی نظر آتے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران بھائی سے ڈر کے آج کل محفل سے کٹے کٹے رہتے ہیں۔
خیر مبارک جی ،
ہم ہوتے تو اسی محفل پر ہیں مگر آپ کو نظر نہیں آتے حیرت ہے ۔
اب ایسا بھی کیا بھیا سے ڈرنا ،ان کے سینگ تھوڑی ہیں۔
 
Top