نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    منتخب وزیراعظم کو اقامے پر نکالنے سے قوم تقسیم نہیں ہوئی؟ کٹھ پتلیوں کو حکومت دینے سے قوم تقسیم نہیں ہوئی؟ اچھے خاصے چلتے ملک کی واٹ لگانے سے قوم تقسیم نہیں ہوئی؟ لیکن ڈکٹیٹر کو کٹہرے میں لانے سے قوم تقسیم ہوگی۔ الخ ۔۔۔ منقول
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    او نہیں جی نہیں۔ نواز شریف نے کلنٹن کو کہہ کر فوجیں واپس بلا لی تھی ورنہ کارگل تو فتح ہو گیا تھا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    عاملاں دئیاں بُجھارتاں عامل ای بُجھدے۔ کرماں آلیو ھن جانڑ دئیو۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ویسے آج عدلیہ نے کچھ حد تک نظریہ ضرورت نامی داغ کو کم ضرور کر دیا ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کیا حکومت پاکستان اب ایک خط دوبئی وغیرہ کو بھی لکھے گی کہ ہمارا ایک سزائے موت کا مجرم تمھارے پاس ہے، ذرا خیال رکھنا !!!
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    ایویں ای چونڈیاں نہیں وڈی دئیاں، اے مراسلہ جادوئی ٹیگ آلا سی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    تلخ حقائق کو بھی ہنس کے پی جا اثر مراسلے غائب ہونے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔ ;)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    کیا ہم یہ معلوم کر سکتے ہیں:- ا۔ نئے شہریت قانون سے متاثر ہونے والے 3 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں کی تعداد ؟ ب۔ اس قانون سے فائدہ اٹھانے والے 6 مذاہب کے پناہ گزینوں کی تعداد ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    درست اور مناسب بات ہے۔ ویسے میرا اشارہ مکمل حلال شدہ مراسلوں کی طرف تھا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    مبارکاں ہوون جی۔ :) ویسے اب تک کتنے کوئی مراسلے چھری تلے آ چکے ہیں، کوئی اندازہ ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    اللہ جی قبول و مقبول فرمائیں۔ آمین کرتوت وغیرہ شو بز سے مشہور ہوئے تھے تو توبہ کا اعلان بھی وہیں سے بنتا تھا۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    برطانوی انتخابات: وزیر اعظم بورس جانسن واضح اکثریت سے کامیاب

    میں اسے ’ضرورت سے کچھ زیادہ قوم پرست‘ طبقہ کہوں گا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا

    ففتھ جنریشن وار والے سارے اکاؤنٹس کو 'ٹویٹری شہادت' سے پہلے شاید آخری ٹاسک یہی ملا تھا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    دیکھیں، آپ ایک انتہائی شریف اور تقریباً فرشتہ صفت سیاسی جماعت کے بارے میں بدگمانی نا رکھیے ورنہ گناہ مل سکتا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کی متفرق تصاویر

    قسمے۔۔۔!
Top