نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کی متفرق تصاویر

    گائیڈ !
  2. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کی متفرق تصاویر

    یعنی گوجرانولہ پہنچنے کے لیے تیار۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم عمران خان دنیا کے 5 ویں ’بااثر ترین‘ عالمی رہنما

    اسی تے پہلاں ای کیہندے ساں۔۔۔ ''ٹویٹو سلطان" ۔ اُنج باقی چار پیر کہیڑے کہیڑے نیں؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    مریم اور اسکا میڈیا سیل انصافیوں کے خواب و خیال میں ہر وقت دھواں کیے رکھتا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    گو میں آپ کے تضحیک شدہ زمروں میں نہیں آ رہا لیکن میں طلبہ یونین کی بحالی چاہتا ہوں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ایک کچھ کم قابل اعتبار ذریعہ سے سننے کو ملا ہے کہ ان کے خاص الخاص ففتھ جنریشن والے چیلےچانٹے انھیں خود کو خود ہی ایکسٹینشن دینے کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    فوجی عدالتوں یا اسٹیک ہولڈرز کو جج کے منصب کی طاقت دینے کے لیے قانون سازی کہاں ہوں گی ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس میں فوجی بیٹھے ہوں گے یا پی ٹی آئی والے سیاستدان ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پھر ؟ کونسا وکیل ان کا کیس لڑے گا اور کس جج کو ہمت ہو گی کہ ان کو سزا دے ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    مثلاً ؟ ڈاکٹر ، وکیل، پولیس یا پی آئی سی میں داخل مریض اور ان کے لواحقین۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس جھگڑے کے بعد زخمی وکیل علاج کے لیے ڈاکٹروں کے پاس پہنچے اور ڈاکٹر کیس کرنے کےلیے وکیلوں کے پاس۔ چوہان صاحب مفتے اچ ای رگڑے گئے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جی آ۔ پھڈے سے پہلے تک پی ٹی آئی کا تھا، پھر فساد کے دوران دوران ن لیگ کا بنا رہا، البتہ فوٹیج وغیرہ کی دستیابی کے بعد اب معطلی وغیرہ پھر پی ٹی آئی سے ہو ہوا رہی ہے۔:)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    سنا ہے وکیلوں کے ’دوندے‘ نے ڈاکٹروں کو بار اور عدالت میں کرسی دینے سے منع فرما دیا ہے۔
Top