نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    خدا کی راہ پر سب کو زمانہ کھینچ لائے گا

    خدا کی راہ پر سب کو زمانہ کھینچ لائے گا اس مصرع میں سب کے بجائے ہم ، اور زمانہ کی جگہ خدا ہی یعنی: خدا کی راہ پر ہم کو خدا ہی کھینچ لائے گا --- چوتھے شعر میں ٹائپو ہے: تمہارا دل خدا کے ذکر سے ہی چین پائے گا --- تمہاری سوچ کی خامی تمہیں بے چین رکھتی ہے اس مصرع کو یوں...
  2. الف نظامی

    غزل بغرض اصلاح

    اظہار اس لیے ضروری ہے کہ انسان فطرتا مدنی الطبع ہے۔ یہ کہاں ضروری ہے کہ وہ غم کی صورت میں ہی اظہار/ کلام کرے اور بصورت دیگر خاموش رہے۔ اسی طرح خاموشی کی اپنی عظمت ہے جہاں کلام انسان کا زیور ہے وہیں خاموشی بھی اظہار کا ایک ذریعہ ہے جب آپ نہ کہہ ، کر کے دکھا پر عمل کر رہے ہیں۔ متعلقہ: شیخ سعدی...
  3. الف نظامی

    غزل بغرض اصلاح

    کرب میں ڈوبا مصرع یا شعر اُس کے سامنے کہنا چاہیے جو دکھ کا مداوا کر سکے۔ ہر ایک کو اپنا دکھ سنانا کیسا؟ غزل میں ایک دو اشعار ایسے ہوں تو چلو ٹھیک ہے ، اور بقیہ اشعار ایسے ہوں جو غم سے امید کی طرف مراجعت کریں تب تو یہ ایک معتدل اپروچ ہوگی۔ اس کے برعکس ساری غزل ہی سوگ منا رہی ہو اور سارا...
  4. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز آسمان و زمین شکوہ می کنی شب و روز چہ دادہ ای بہ زمین ، ز آسمان چہ می خواہی ( صائب تبریزی ) آپ رات دن آسمان و زمین کا شکوہ کرتے رہتے ہیں۔ زمین کو آپ نے کیا دیا ہے، آسماں سے آپ کیا چاہتے ہیں؟ انتخاب و ترجمہ از معین نظامی اگر شعر اچھا لگے تو مسکراتی زندگی کے لیے زمین میں ایک درخت لگائیے۔
  5. الف نظامی

    برگد / بوہڑ کے درخت کی خوش کن شجر کاری

    لاہور سے کراچی تک تمام ریلوے اسٹیشنوں پر اور ہیڈ سلیمانکی سے وہاڑی تک بوہڑ کے درختوں کی شجرکاری کی جائے گی
  6. الف نظامی

    امراض اور راگ راگنیاں

    شکریہ عالی جناب۔
  7. الف نظامی

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    ہر جملہ آپ کے دماغ کو suggestion فراہم کرتا ہے۔
  8. الف نظامی

    حدیثِ رسول ﷺ

    بہت شکریہ۔ ممکن ہو تو عربی متن بھی شامل کر دیجیے۔ اضافہ: 1- ممکن ہو تو عربی متن پر قرآنی فونٹ اپلائی کر دیجیے۔ بہت شکریہ۔ 2- عربی متن میں فَقَدْ رُفِعَتْ الْأَقْلَامُ وَجَفَّتْ الْكُتُبُ ، فَلَوْ جَاءَتْ الْأُمَّةُ يَنْفَعُونَكَ بِشَيْءٍ سے پہلے آیا ہے۔ جب کہ اردو ترجمہ میں یہ ترتیب الٹی ہے۔...
  9. الف نظامی

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    آپ کس لیے مارے جائیں ہم تو سمجھتے ہیں کہ: تم بخشے جاو گے مقبول یا تم طیبہ جاو گے مقبول یا تم گلشن جاو گے مقبول
  10. الف نظامی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    موت کیا شے ہے، فقط عالَمِ معنی کا سفر تلمیذ و آسی اور وارث سے ملاقات ہوگی شمشاد صاحب کی اور وہاں خوب محفل جما کر ے گی۔
  11. الف نظامی

    امراض اور راگ راگنیاں

    بہت شکریہ رضوان راز صاحب۔
  12. الف نظامی

    امراض اور راگ راگنیاں

    امراض اور راگ راگنیاں ( حکیم محمد نبی خان جمال سویدا ) ضعفِ جگر اور دل کی کمزوری کے لیے "بھیرویں" بہت مفید ہے۔ بعض اطبا کا خیال ہے کہ "بھیرویں" صفرا کی زیادتی میں بھی منفعت بخش ثابت ہوتی ہے۔ دماغی امراض مثلا جنون ، مراق ، مالیخولیا اور وہم وغیرہ میں "ملہار" ، "مالکونس" اور "سارنگ" فائدہ پہنچاتے...
  13. الف نظامی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  14. الف نظامی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    ماشاء اللہ ، بہت خوب! اور خوش آمدید۔
  15. الف نظامی

    کلاسیکی موسیقی سانول موڑ مہاراں - سلامت علی خاں

    بہت شکریہ فرخ منظور صاحب۔
  16. الف نظامی

    استاد سلامت علی خاں اور نزاکت علی خاں کا افغانستان کا سرکاری دورہ

    افغانستان کا سرکاری دورہ 1957ء میں حکومت پاکستان نے ہمیں پہلی مرتبہ افغانستان کے دورہ کے لئے بھیجا۔ اس دورہ میں ہم نے افغانستان کے بادشاہ کو اور وہاں کے عوام کو اپنا گانا سنایا۔ وہاں کے بادشاہ نے اور عوام نے ہمارا گانا بہت پسند کیا۔ اس وقت کے بادشاہ محمد ظاہر شاہ موسیقی کے بڑے قدر دان تھے اور وہ...
  17. الف نظامی

    کلام سید مہر علی شاہ

    . استاد نصرت فتح علی خان کا گمشدہ البم 34 سال بعد ریلیز کر دیا گیا جس میں سید مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا کلام اج سِک متراں دی بھی شامل ہے۔
Top