مجھے آپ سے اتفاق نہیں۔ سورہ فرقان آیت نمبر 75 میں لفظ غرفہ آیا ہے ۔ مفسرین نے اس کے معنی بلند و بالا عمارت یا بالا خانے کے کئے ہیں۔ دریچہ غرفہ کا حصہ تو ہو سکتا ہے مگر غرفہ کے معنی دریچہ نہیں ہو سکتے۔ واللہ اعلم
ہم بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ صبح حسب معمول ہے۔ نام کے لئے اٹھے اس کے بعد عبد اللہ کو جگایا۔ اس کو اٹھانے میں پندرہ بیس منٹ لگ ہی جاتے ہیں۔ ناشتہ کرایا، سکول کے لئے تیار کرایا اس کے بعد بابا کے لئے ناشتہ اور اب یہاں