جویریہ جاریہ سے اسم تصغیر ہے جیسے قرش سے قریش۔ جاریہ کا مطلب ہے لڑکی، باندی، لونڈی تو جویریہ کا مطلب ہوا چھوٹی لڑکی، چھوٹی باندی۔
حضرت جویریہ غزوہ بنی المصطلق میں قیدی بنائی گئی تھی۔ وہ قبیلہ بنی مصطلق کے سردار حارث کی بیٹی تھی۔ ان کا اصل نام ہندہ تھا۔ جب یہ آزاد کی گئیں اور آپ صلی اللہ علیہ و...