نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ظاہر سی بات ھے
  2. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    چلیں اس کو تو رھنے ہی دیں آپ بات کیوں بدل رھے ھیں ویسے
  3. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    چٹنیاں بنی بنائی لا کے رکھی ہوئی ھیں مختلف اقسام کی آُپ فکر نہ کریں
  4. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    دل ودماغ میں اتنا سلوک بھی اچھا نہیں ہوتا ویسے آپ کا کیا مطلب ھے میں بےحس ہو جاؤں:)
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    تہہ تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ مین نے سنجیدگی طاری نہیں کی تھی نہ مجھے خود لگا کہ میں سنجیدہ ہوں یہ تو جب دوسروں نے بتایا تو تب احساس ہوا تو فورا موڈ بدلا کیونکہ میں تو کبھی نہیں چاہتی کہ دوسروں پہ خوشی یا غم کا احساس ظاہر بھی کروں ، لگتا ھے یہ پھر کچھ سنجیدہ بات ہو گئی ھے
  6. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    جی بالکل ، کل خیال ھے کباب بنانے کا
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ہاہا پڑھ کے جواب دے دیا ھے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام بہت خوب فہیم :) بہت دنوں بعد آج بے اختیار ہنسی آئی ، بھئی واقعی سنجیدہ رہنا تو عذاب ھے
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں تو ہمیشہ دل سے ہی سوچتی ہوں اور دماغ کو دل مجبور کر دیتا ھے کہ اپر سٹوری میں ہی آرام کرو
  10. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    فون پہ بھی بتا سکتی ہوں ایسا کیا ھے ، کیا بل آپ دیں گے
  11. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    پچھلے کئی دنوں سے ٹھیک سے کچھ نہیں پکایا نہ کھایا ہاں کل ایک پارٹی میں مجبورا جانا پڑا وہاں کباب بریانی وغیرہ کھائی تھی
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    کیسے گر پڑیں گے راستہ تو ہموار اور صاف ھے
  13. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    راز کی بات ھے یہاں نہیں بتا سکتی ،
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کہاں دیا ھے جواب اور کس دھاگے میں، نہیں دیکھا واقعی
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ویسے آپ کو کیا یقین ھے ہم سوچتے وقت دماغ سے کام لیتے ھیں
  16. خوشی

    کیا ہورہا ہے

    تھریڈ دیکھنے والوں کے نام نہ شامل کرنے کی ایک وجہ جو مجھے مناسب لگتی ھے کہ کئی بار ہمارے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا اس تھریڈ میں لکھنے کو ، مگر ہو سکتا ھے لکھنے والا اس کا غلط تاثر لے لے
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سچ کہتے ہو آپ ، میں نے جب بھی سوچ کے لکھنے کی کوشش کی یا تو بالکل ہی خاموش ہو گئی یا پھر بہت کم ہی لکھا گیا
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    لازمی ھے بچے بڑوں کے نقش قدم پہ ہی چلیں گے
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    شکریہ ، میں ہی کم آنے لگی ہوں یا آپ ہی نہیں آتے آج کل
Top