نتائج تلاش

  1. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    گاجر کا حلوہ کھارہی ہوں چائے کے ساتھ
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں سوچنے سے اگر مسائل حل ہو جاتے تو سارے انسان مفکر ہوتے
  3. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    فہیم کب سے نہیں آ رھے
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ثمینہ تو بتا رہی تھی کہ دال اب امیروں کا شوق بن کے رہ گئی ھے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    سادہ دل لوگ کیا ہمیشہ خسارے میں رہتے ھین
  6. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    پھر وہ پیزہ کھائے گا کیا پیزہ پھر گدھے کھائیں گے
  7. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ارے نہیں ناراض کس سے ہونا تھا ؟؟؟؟؟ ویسے بھی مین نے جو کہنا ہوتا ھے یہیں کہہ لیتی ہوں پھر ناراضگی کیسی ا لگتا ھے آپ لوگ مجھے ناراض کرکے چھوڑیں گے
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ظاہری طور پہ تو یہی محسوس ہو رہا ھے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    حاصل کچھ نہیں ہوتا گھومنے پھرمنے سے بھی اگر قسمت ساتھ نہ دے تو
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    غلط نہیں آپ کی بات بھی
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    جی یہ بھی ہو سکتا ھے
  12. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بوچھی جی آپ کا اندزہ غلط ھے نہ تو میں ڈروپوک ہوں نہ کم ظرف شکریہ زین میں یہاں ہوں
  13. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ نیا سال حکومت شاید جھوٹ سے شروع نہیں کرناچاھتی انسان اپنےملک میں محفوظ نہ ہو تو کیا کرے؟
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    قیمتی ھے کیا کسی انسان کی جان؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ٹھیک بات کہی آج کے دور میں تو کسی کام میں کوئی ہرج نہیں ہے شاید
  17. خوشی

    لائیو ود طلعت ۔ 4 جون

    کیا آُپ مجھے بتا سکتے ھیں کسی بھی ٹی وی چینل کی پرانی ویڈیو کیسے دیکھ سکتے ھیں
  18. خوشی

    لائیو ود طلعت ۔ 4 جون

    شکریہ زین اس ویڈیو کے لیے
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آداب ھے خوشی کا
Top