نتائج تلاش

  1. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    گہری بات کب کی آپ سوچ گہرا رھے ھیں شاید
  2. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اس کا مطلب ھے آپ بغور مطالعہ کرتے ھیں یعنی آپ کو ایک حساس انسان کہا جا سکتا ھے
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    نہیں ایسا کچھ نہیں ھے اللہ کا فضل ھے اس کا شکر ھے وہ جس حال میں رکھے، شاید طبعت کچھ سنجیدگی کی طرف مائل ھے کچھ واقعات یا حادثات انسان کی کایا پلٹ دیتے ھیں اور ایسا ہوتا ہر کسی کے ساتھ نہ سہی مگر کسی کسی کے ساتھ ضرور ہوتا ھے
  4. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ٹھیک ھے پڑھ لوں گی مگر میں تو پڑھ کے لکھ دوں گی یہاں
  5. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ہوسکتا ھے آپ کا وہم ہو یا ہو سکتا ھے یہ سچ بھی ہو مگر آپ کو ایسالگا کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کچھ کام تھا کچھ مجبوری تھی سو آ نہیں پائی ویسے اگر سچ کہوں تو اگر آنا چاھتی تو وقت نکال سکتی تھی مگر دل ہی نہیں چاہا کہیں بھی جانے کو
  7. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    نام کیوں نہیں لکھے ان کے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کیسے ھیں آپ
  9. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    انشاءاللہ ضرور کروں گی ، آج کل ذرا مشکل ھے تعریف کرنا ،جونہی موقع ملتا ھے سب سے پہلے آپ کی تعریف کروں گی
  10. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اس کا مطلب ھے وہ خیریت سے ھیں خدا کا شکر ھے
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    جی بالکل کیے اور ایسے ان مٹ اثرات کہ شاید کوئی سمجھ بھی نہ پائے
  12. خوشی

    عبیداللہ علیم ملے ہو تم تو بچھڑ کے اداس مت کرنا ،،،،،،،،،،، عبیداللہ علیم

    ملے ہو تم تو بچھڑ کے اداس مت کرنا کسی جدائی کی ساعت کا پاس مت کرنا محبتیں تو خود اپنی اساس ہوتی ھیں کسی کی بات کو اپنی اساس مت کرنا کہ برگ برگ بکھرتا ھے پھول ہوتے ہی برہنگی کو تم اپنا لباس مت کرنا بلند ہو کے ہی ملنا جہاں تلک ملنا اس آسماں کو زمیں پر قیاس مت کرنا جو پیڑ ہو تو زمیں سے ہی...
  13. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    طوفانوں کے اثرات تو بہت دور دور تک جاتے ھیں اگر کوئی محسوس کرنے والا ہو تو
  14. خوشی

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    شامی جی خوبصورت کلام شئیر کیا ھے آپ نے
  15. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    میں نے تو سنا ھے وہ از خود نوٹس لے لیتے ھیں کہیں کچھ بھی ہو مگر اس یقین کے ساتھ کہ ان کی واہ واہ ہو بس
  16. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن باقی دنوں سے مختلف تھا کئی دن بعد چھٹی ملی گھر رھنے کا موقع ملا ، تھوڑا آرام بھی کیا موسم بھی مزے کا رہا سارا دن ،
  17. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ ایک اچھا فورم ھے سب لوگ رائے دینے میں آزاد ھیں ، کچھ لوگ اچھے اور کچھ بہت اچھے ھیں مگر کچھ لوگ بہت متعصب ھیں یہ دیکھ کے بہت دکھ ہوتا ھے، بہر حال اس فورم میں ہر قسم کا مواد پڑھنے کو مل جاتا ھے اور یہی اس فورم کی تعریف ھے
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آداب خوشی کا
  19. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ آتا ھے جب کسی معصوم پہ ظلم ہوتا ھے
  20. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top