نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    آج یہ دو مسائل نظر آرہے ہیں ایک یہ والا: اور دوسرا یہ: یہاں "ت" کے ساتھ "غ" کو ملایا تھا تو یہ بن گیا پر یہ کہیں میرے سسٹم پہ تو مسئلہ نہیں ہے، پہلے تو یہ ٹھیک نظرآتا تھا
  2. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    عرف عام میں "انی مچی" ہوئی ہے بجلی نہ گیس اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    حاضری مار کے چلے جائے گا نا :)
  4. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    باہر جانا بہت مشکل لگ رہا ہے مجھے تو :) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  5. mfdarvesh

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ۔۔۔
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  7. mfdarvesh

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    بہت خوب یہ لیپ ٹاپ ہی لگ رہا ہے
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    جناب بندہ ناچیز تہہ دل سے شکرگزار ہے، کہ میں نے اپنے کھانے میں یاد رکھا
  9. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ آپ کو صحت دے میرے مزاج تو اچھے ہیں
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بیٹا مجھ سے پوچھا ہے تو میں کہیں گیا تھا اور آتے ساتھ ہی ٹھنڈ کی وجہ سے سو گیا تھا
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    پتہ نہیں ہر بار کہیں سے آئی ہی تھی ایک تو اس میں چاول "سیلا" والےہوتے ہیں اور ہم اس کے عادی نہیں ہیں یہاں زردے کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور پھر مرچ مصالحہ، بس میں تو ترس گیا تھا گھر کے کھانے کو
  12. mfdarvesh

    تاسف حکیم خالد صاحب کے لیے صحت و تندرستی کے لیے دعا

    اللہ اپنے فضل سے ان کو صحت، زندگی اور ایمان عطا فرمائے آمین
  13. mfdarvesh

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ۔۔۔
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اڑنگی کہتے ہیں ہم تو :) :waslam:، کیسے ہیں جناب
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بہت مرچیں ہوتی ہیں اس میں میں نے تو "ہینڈزاپ" کر دیا تھا بیٹا مزہ گھر کی چیزوں میں ہی آتا ہے
  16. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    قاتل سردی ہے ادھر تو اور مری میں تو برف بھی پڑ گئی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    مرچیں بہت زیا دہ ہیں، آپ نہیں کھا سکتیں :)
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    بیٹا کھانے کے لیے پکانا بھی پڑتا ہے نا
  19. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    یہاں بھی سردی کافی زیادہ ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  20. mfdarvesh

    پلاسٹک سرجری

    یہی تو پرابلم ہے، ٹولز آجاتے ہیں باقی کام پہ ہم توجہ نہیں دیتے :)
Top