السلام علیکم
بہت شکریہ، یاد کرنے کا
جی یہ بہت اچھی جگہ ہے اور بہت پیارے طریقے سے ڈیزائن کی گئی ہے
میں اکثر جاتا رہتا ہوں، اسلام آباد کے شروع میں ہے، مگر جانے کا راستہ کافی مختلف ہے، پر میرے گھر سے تو واک کرکے 15 منٹ میں پہنچا جا سکتا ہے اب کی بار گیا تو تصاویر ضرور شئیر کروں گا، یہ میوزیم کبھی...