نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال غریب عوام ہی بوجھ برداشت کرے
  2. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داغوں کی اپنے کیوں نہ کرے درد، پرورش ہر باغباں کرے ہے گلستاں کی احتیاط . . . . . . خواجہ میر درد . . . . . .
  3. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جان انکی ہے دل انکا ہم انکے ہیں سب انکا وہ لینگے تو کیا لینگے ہم دینگے تو کیا دینگے . . . . . . بیدم شاہ وارثی۔۔ . . . . .
  4. سردار محمد نعیم

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک شخص دکان میں داخل ہوتے ہی بولا: "ڈاکٹر صاحب! مجھے چشمے کی ضرورت ہے دکان دار: "واقعی! کیونکہ یہ حلوائی کی دوکان ہے۔
  5. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

    واہ واہ کیا خوب کہا
  6. سردار محمد نعیم

    غالب اور جون ایلیا میں فرق

    ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
  7. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں اچھا اگر نہ ہو تو مسیحا کا کیا علاج . . . . . غالب . . . . .
  8. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لے جائیں تیرے کشتہ کو جنت میں بھی اگر پھر پھر کے تیرے گھر کی طرف دیکھتا چلے . . . . . . . . ذوق . . . . .
  9. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں نہیں کریں آخر سست کیوں کہا گیا
  10. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین اصول بن گیا ہے جمعہ کے بعد دوپہر کا کھانا
  11. سردار محمد نعیم

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کمالیہ کی عوام نے سوچا ڈبہ لگا ہے ڈیم فنڈ کا
  12. سردار محمد نعیم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  13. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

  14. سردار محمد نعیم

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی شکایت رہ گئ ہے اب حکومت سے ۔۔۔۔:LOL::LOL::LOL::LOL:
  15. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیصلہ کر لیا تھا گو کرنے کا
  16. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال بتائیں ہوا کیا ہے
  17. سردار محمد نعیم

    سیاسی منظر نامہ

    اس غریب شحض کی جوس مشین واپس اپنی جگہ ڈائریکٹر انفورسمنٹ نے لگا کر دے دی ہے ۔
  18. سردار محمد نعیم

    آج سے تقریبآ سو سال قبل ہمارے بزرگوں کی زندگی کیسی تھی

    زندگی تو ایسی ہی تھی بس فرق اتنا تھا کہ لوگ سادہ زندگی گزارتے تھے ایمان دار تھے ایک دوسرے کے کام آتے تھے دکھ درد میں سب ایک ہوتے تھے بزرگوں کا احترام تھا ان کا ہر فیصلہ مانا جاتا تھا گھروں میں برکت تھی۔
  19. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سن کر کسی سے وہ بھی کہنے لگا تھا کچھ کچھ بے درد کتنے بولے ہاں اس کو کیا ہوا تھا میر تقی میر
  20. سردار محمد نعیم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
Top