نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہو ۔۔۔۔ یار کی خاک آستاں تاج سر نیاز ہو . . بیدم شاہ وارثی

    کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہو یار کی خاکِ آستاں تاجِ سرِ نیاز ہو . ہم کو بھی پایئمال کر عمر تری دراز ہو مستِ خرامِ ناز ادھرمشقِ خرامِ ناز ہو . چشمِ حقیقت آشنا دیکھے جو حسن کی کتاب دفترِ صد حدیث راز ہر ورقِ مجاز ہو سامنے روئے یار ہو سجدہ میں ہو سرِ نیاز یونہی حریم ناز میں آٹھوں پہر نماز...
  2. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    توبہ کے توڑنے میں بھی آتا نہیں ہے لطف جب تک شریک بادہ کوئی پارسا نہ ہو . . . . ریاضؔ خیرآبادی . . .
  3. سردار محمد نعیم

    قابل اجمیری تمہیں جو میرے غم دل سے آگہی ہو جائے

    تمہیں جو میرے غم دل سے آگہی ہو جائے جگر میں پھول کھلیں آنکھ شبنمی ہو جائے اجل بھی اس کی بلندی کو چھو نہیں سکتی وہ زندگی جسے احساس زندگی ہو جائے یہی ہے دل کی ہلاکت یہی ہے عشق کی موت نگاہ دوست پہ اظہار بیکسی ہو جائے زمانہ دوست ہے کس کس کو یاد رکھوگے خدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دشمنی ہو جائے...
  4. سردار محمد نعیم

    میر فلک نے پیس کر سرمہ بنایا . . نظر میں اس کی میں تو بھی نہ آیا

    فلک نے پیس کر سرمہ بنایا نظر میں اس کی میں تو بھی نہ آیا زمانے میں مرے شور جنوں نے قیامت کا سا ہنگامہ اٹھایا بلا تھی کوفت کچھ سوز جگر سے ہمیں تو کوٹ کوٹ ان نے جلایا تمامی عمر جس کی جستجو کی اسے پاس اپنے اک دم بھی نہ پایا نہ تھی بیگانگی معلوم اس کی نہ سمجھے ہم اسی سے دل لگایا قریب...
  5. سردار محمد نعیم

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    بہت بہت مبارک ہو حسان بھائی
  6. سردار محمد نعیم

    فانی جلوہ عشق حقیقت تھی حسن مجاز بہانہ تھا

    جلوۂ عشق حقیقت تھی حسن مجاز بہانہ تھا شمع جسے ہم سمجھے تھے شمع نہ تھی پروانہ تھا شعبدے آنکھوں کے ہم نے ایسے کتنے دیکھے ہیں آنکھ کھلی تو دنیا تھی بند ہوئی افسانہ تھا عہد جوانی ختم ہوا اب مرتے ہیں نہ جیتے ہیں ہم بھی جیتے تھے جب تک مر جانے کا زمانہ تھا دل اب دل ہے خدا رکھے ساقی کو مے خانے کو...
  7. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منگوا لیں پھر ابھی جلدی سے
  8. سردار محمد نعیم

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    نیند نہ ویکھے بسترا کوئی
  9. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ جی واہ کیا خوب فرمایا
  10. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوم چائے کب بنایا جاتا ہے
  11. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس کریں چائے میں تو آپ تیز پیتے ہیں
  12. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیز دم پتی بناتے ہیں ٹاٹا والے
  13. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنائی ہے یا کسی اور نے
  14. سردار محمد نعیم

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چلو چلو عرفان بک ڈپو چلو:LOL:
  15. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے باقی محلفین کو بھی دعاؤں میں شامل کر لیں
  16. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاد و آباد رہیں وعلیکم السلام
  17. سردار محمد نعیم

    جو سخن میں کوزہ گزار تھے مجھے کھا گئے

    جو سخن میں کوزہ گزار تھے، مجھے کھا گئے یہ جو شاعری کے کمہار تھے، مجھے کھا گئے نہ فراق یا ر میں اک منٹ کو بھی سر دکھا شب وصل کے جو بخار تھے، مجھے کھا گئے مرے منہ زبانی فلرٹ تو مجھے راس تھے یہ جو فیس بک کے قرار تھے، مجھے کھاگئے میں فری میں کتنے پری وشوں سے فری ہوا یہ جو دوستوں کے ادھار تھے،...
  18. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سبب ہر ایک مجھ سے پوچھتا ہے میرے رونے کا الہی ساری دنیا کو میں کیسے راز داں کر لوں وہ میری داستان سوز غم مجھ سے اگر سن لیں انھیں بھی تاجور ! اپنی طرح آتش بیاں کر لوں . . . . . . . تاجور نجیب آبادی۔ . . ۔ . . . . . .
Top