نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اب سب کو خود ہی اپنی اپنی چائے بنانی پڑے گی
  2. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اس کو نکال لائیں خود ہی بنا لیں گے
  3. سردار محمد نعیم

    ایک نئی گپ از مشہور زمانہ گپ باز بابا (ڈونلڈ ٹرمپ)

    ٹرمپ کو سعودی عرب کے شاہ خادم رضوی صاحب کی زبان میں سمجھائیں تو پھر بات بنے گی:LOL:۔
  4. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے کون فرار ہوا ہے اس کا فیصلہ جلدی کریں ۔
  5. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شلغم اور کدو کا حلوہ بھی بن سکتا ہے کیا۔۔
  6. سردار محمد نعیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    لذتِ ایماں فزاید در عمل مردہ آں ایماں کہ ناید درعمل ایمان کی لذت عمل کرنے سے بڑھتی ہے وہ ایمان مردہ ہے جس میں عمل نہ ہو . . . . . . . علامہ اقبال۔ . . . .
  7. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والے بھی کھاتے ہیں
  8. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

  9. سردار محمد نعیم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
  10. سردار محمد نعیم

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    یوم اساتذہ پر تمام اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارکباد۔۔
  11. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوق و شوق سلامت رہے آپکا وعلیکم السلام
  12. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رابطہ کریں کسی اور سے جو حلوہ بنانا جانتا ہو۔
  13. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈیں پھر دال کا حلوہ ثمرین تو نہیں بنا کے کھلائے گی
  14. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے حلوے کا موسم آنے والا ہے میرا مطلب سردیاں۔۔
  15. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والے بھی اپنے اپنے کاموں میں لگ گئے ہوں گے
  16. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لہو نہ ہو تو قلم ترجماں نہیں ہوتا ہمارے دور میں آنسو زباں نہیں ہوتا جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا . . . . . . وسیم بریلوی۔ . . . . .
  17. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

Top