نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    خدا کے روپ میں پھرآپ سے کرے گا کلام۔۔ ذرا حجازؔ کے ہاتھوں میں جام تو دیجے!

    خدا کے روپ میں پھرآپ سے کرے گا کلام۔۔ ذرا حجازؔ کے ہاتھوں میں جام تو دیجے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    خدا کے ڈھنگ میں وہ آپ سے کرے گا کلام۔۔ ذرا حجازؔ کو اذنِ کلام تو دیجے!

    خدا کے ڈھنگ میں وہ آپ سے کرے گا کلام۔۔ ذرا حجازؔ کو اذنِ کلام تو دیجے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    جی حضور ٹھیک فرماتے ہیں، اصطلاح کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا کوئی تک نہیں ہوا کرتا!
  4. مہدی نقوی حجاز

    جو ہم نے آپ کو اپنے تئیں کیا ہے سلام۔۔ سو آپ ہم کو جوابِ سلام تو دیجے!

    جو ہم نے آپ کو اپنے تئیں کیا ہے سلام۔۔ سو آپ ہم کو جوابِ سلام تو دیجے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    سرکار یہ آپشن دوسرا آپشن ہے۔ جیسے "بند کرنے" کا آپشن۔ گزینہ اور گزین میں فرق ہے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    جناب میں یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ کوئی وضع شدہ اصطلاح ہے اس معنی میں؟ اور یہ اسطلاح یوں بھی ہماری وضع کردہ نہیں، لغات کی ترتیب دہی (جو کہ اک ماجرا الگ سا ہے) میں اسے ہم نے سیکھا!
  7. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    آپ کا حسن نظر ہے جناب
  8. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    سرکار، گستاخی کیسی؟ معافی کیوں؟ شرمندہ نہ کیجیے بھری محفل میں۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    اگر ہم کہیں کہ "جواب ارسال کریں" کے آپشن (یہں بمعنی بٹن) کا استعمال کر کے جواب ارسال ہو سکتا ہے۔ تو گزینہ یہاں استعمال ہوتا ہے۔ جواب ارسال کرنے کے لیے "جواب ارسال کریں" کا گزینہ انتخاب کیجیے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    آپشن کے لیے اردو میں کیا لفظ ہے؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    جناب فارسی قواعد سے احقر کو واقفیت ہے، یہ گزین کے آخر میں "ہ" خود کلمہء گزینہ کے حصہ ہے۔ اس کے معنی ہیں، انتخاب، آپشن! افسوس اس پر ہے کہ اردو میں اس کے لیے کوئی لفظ نہیں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے کی؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کافی میں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    درد، کوفت، زہرمار!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھاڑ میں جائے فلسفہ۔ چائے صبح گاہ!!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہیں محبت = نفرت الف = نفرت نفرت not= محبت الف not= محبت!
  17. مہدی نقوی حجاز

    میں لڑکھڑاتا ہوا، تم پہ گرتے گرتے بچا!

    میں لڑکھڑاتا ہوا، تم پہ گرتے گرتے بچا!
  18. مہدی نقوی حجاز

    میں زمیں سے اٹھا لیا جاؤں (علی زریون)

    جی ٹھیک فرمایا سرکار آپ نے، علی زریون کا رنگ ڈھنگ ہی جدا ہے۔ انا العشق کے نام سے اس کا دوسرا مسودہ تک تیار پڑا ہے۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    بزم خلوت میں چلا آیا ہے جبریل امیں حیف ہے مستی میں دروازہ کھلا چھوڑدیا!

    بزم خلوت میں چلا آیا ہے جبریل امیں حیف ہے مستی میں دروازہ کھلا چھوڑدیا!
Top