نتائج تلاش

  1. حسینی

    نیند کے بد نئی صبح موت کے بعد نئی زندگی کی نشانی ہے۔ اک نئی زندگی کے ساتھ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کی یخ...

    نیند کے بد نئی صبح موت کے بعد نئی زندگی کی نشانی ہے۔ اک نئی زندگی کے ساتھ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کی یخ بستہ صبح بخیر!!
  2. حسینی

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    خوش آمدید اناڑی جی۔ امید ہے آپ کا محفل پر وقت اچھا گزرے گا۔
  3. حسینی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    خوش آمديد۔۔۔۔۔۔۔۔ اهلا وسهلا ومرحبا
  4. حسینی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    محترم۔ امریکہ میں رہ کر لگتا ہے آپ بھی امریکن بن گئے ہیں۔ ماشاء اللہ امریکہ امریکہ کی تعریف میں آپ نے پل باندھ دیے۔ کیا آپ کو یاد ہے اسی امریکہ نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم برسا کر لاکھوں انسانوں کو لقمہ اجل بنادیا۔ افغانستان،عراق، لیبیا ہر جگہ ہزاروں انسانوں کو قتل کردیے۔ آج بھی...
  5. حسینی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    بہت اچھا سلسہ شروع کیا ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک اور شعر جو عام طور پر علامہ سے منسوب کیا جاتاہے۔ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیا ل آپ اپنے حالت کے بدلنے کا حالانکہ یہ شعر حالی کا ہے۔
  6. حسینی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    امریکہ کے ٹوٹنے سے ہمیں یہ فائدہ ہے کہ وہ جو اپنے آپ کو سپر پاور سمجھ بیٹھا ہے اس کے غرور اور نخوت خاک میں مل جائیں گے۔ امریکہ کی طاقت اس کی وحدت میں ہے۔ اگر یہ وحدت ختم ہوجاتی ہے تو ا س ظالم کی طاقت بھی ختم ہو جائے گی اور دنیا اس شیطان بزرگ کے شر ورسے محفوظ ہوگی۔
  7. حسینی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    مظلومین جہاں کے لیے اچھی خبر ہے اگر ایساہوا تو۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔
  8. حسینی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مرزا غالب پر بنی (فیلم) دیکھی تھی۔ نہایت شاندار تھی۔ کاش پاکستانی اقبال کی زندگی پر بھی اتنی شاندار فیلم بنا لیتے!!!!!!!!!!!
  9. حسینی

    پاکستان کا دجال میڈیا

    محترم ! بہر حال بحث کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ اللہ کے فضل سے میں بھی دلیل رکھتا ہوں اپنے مدعی پر۔ لیکن اگر فورم کے قوانین اجازت نہیں دیتے تو بحث نہیں کرتے۔دل آزاری ہوئی ہو تو معافی کا طلبگار ہوں۔ باقی باتوں سے اتفاق کرنے کے لیے شکریہ۔
  10. حسینی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    پھر تو سیاستدان بھی جہاں اچھا مستقبل دیکھتے ہیں اس پارٹی میں چلے جاتے ہیں۔ ان پر کیچڑ اچھالنا کیسا؟؟؟
  11. حسینی

    خزاں رسیدہ بوڑھے پتوں کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ نئی صبح!!

    خزاں رسیدہ بوڑھے پتوں کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ نئی صبح!!
  12. حسینی

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    معلوماتى بحث ہے اس بحث كو جارى ركهىں۔ مجھے عربى علم العروض سے اک حد تک تو آگاہی ہے۔ اردو عروض کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کوئ سائٹ یا مضمون ہو تو ُ پلیز بتا دیں۔
  13. حسینی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    ليكن بكنا تو برى بات ہے۔۔ ۔ کیا خیال ہے؟؟؟
  14. حسینی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    یہ صحافی سیاستدانوں پہ کیچڑ اچھالتے ہیں ۔ خود یہ لوگ سب سے ِ زیادہ بکتے ہیں۔جہاں زیادہ پیسے نظر آئے ادھر چلے آئے۔
  15. حسینی

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    وعلیکم السلام شگفتہ باجی! جی شام میں نظام تعلیم نہایت اعلی ہے۔ دمشق یونیورسٹی کا معیارتو بہت ہی اعلی ہے۔ خاص طور میں عربی فیکلٹی کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ یہ یونیورسٹی مصر کے الازہر اور قاہرہ یونیورسٹی کے ہم پلہ ہے اور ان کی آپس میں کافی رقابت بھی پائی جاتی ہے۔ وہاں کا نظام تعلیم یہ ہے کہ پہلی...
  16. حسینی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    محترم دو قومی نظریہ کیا اسلام سے ہٹ کر کوئ چیز ہے؟؟؟ دو قومی نطریہ کی روح تو یہی ہے کہ مسلمانوں کے لیے ایک ایسی مملکت قائم ہو جہاں وہ اپنے مذہبی عبادات ِآزادی کے ساتھ ادا کریں!!
  17. حسینی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    ويسے اس دنیا میں اسلام کے نام پر حاصل کردہ ملک تو پاکستان ہے۔۔۔۔ یہاں اسلامی اصولوں کی پاسداری سب سے ِ زیادہ ہونا چاہیے تھا۔ ۔ ۔ لیکن حکمرانوں کے لیے دو دن کی زندگی اہم ہے۔۔ ۔ یقین کی کمی ہے۔
  18. حسینی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    ان میں سے بھی اک غیر مسلم ہے۔ یوروگائے کا صدر
  19. حسینی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    جی جی۔ وہ بھی انتہائ ساد ِ ِ ِہ ِ زندگی گزارتے ہیں۔ ان کی بھی تصویریں ملاحظہ ہوں: Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us Uploaded with ImageShack.us Uploaded with...
  20. حسینی

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    پسندیدگی کے لیے شکریہ۔
Top