نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    سچ بتاؤں تو اس شعر نے کئی دن سے مجھے خجل کیا ہوا ہے کیا بتاؤں کیا کیفیت ہے، کیا نشہ ہے اس شعر کا

    سچ بتاؤں تو اس شعر نے کئی دن سے مجھے خجل کیا ہوا ہے کیا بتاؤں کیا کیفیت ہے، کیا نشہ ہے اس شعر کا
  2. چھوٹاغالبؔ

    یہ تو بڑے قبلہ کا مصرعہ ہے میرا نہیں

    یہ تو بڑے قبلہ کا مصرعہ ہے میرا نہیں
  3. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    یارا لگتا ہے تم نے غور نہیں کیا متذکرہ بالا تمام نام بڑوں کی لسٹ سے ہیں ایک محاورہ ہے سینگ کٹا کے بچھڑوں میں شامل ہونا لیکن لگتا ہے تم سینگ لگا کے بیلوں میں شامل ہونے کی تاک میں ہو:)
  4. چھوٹاغالبؔ

    مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے

    مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے
  5. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    محمد وارث ، یوسف ثانی ، اور الف عین صاحب کی محبتیں تو ہمیشہ سے میرے سر پر رہی ہیں مگر اس بار کمال یہ ہوا کہ @ابنِ سعید اور اس سے بڑھ کر فاتح نے بھی نہ صرف چچا ڈھکن کو پڑھا بلکہ پسند اور زبردست کی ڈگری بھی عطا کی اب اگر ہمت علی صاحب نا پسند پر کلک کر گئے ہیں تو کونسا کشمیر فتح کر گئے ، الٹا...
  6. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اور آج کل رضیہ غنڈوں میں پھنس جاتی ہے
  7. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ڈھا دی نا لنکا:atwitsend:
  8. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اور آپ یقین کریں زندگی کا مزا اسی بچپنے میں ہے میں آج بھی جتنا بچوں والی اینیمیشن موویز اور کارٹون دیکھ کر محظوظ ہوتا ہوں اتنا تو شاید دھماکے دار ایکشن موویز دیکھ کر بھی نہیں ہوا بہر حال اپنا اپنا ذوق ہوتا ہے لیکن اس سے ثابت ہو گیا کہ آپ "منے" بالکل نہیں رہے، شاید منے کے ابا ہیں
  9. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    نہیں یار، اصل میں بات یہ ہے کہ شروع شروع میں میں جس سے بھی بے تکلف ہونے کی ٹرائی مارتا تو وہ اپنے "بابے" ہونے کا اظہار فرمانے لگ جاتے اس ڈر سے اب تو لیکن یہ کنفرم "نوجوان" ہے یہ ایسی کیفیت ہے جیسی کسی پردیسی کو دیارِ غیر میں گرائیں مل جانے پر ہوتی ہے کہیں آپ بھی کوئی چھپے "بابے" تو نہیں؟؟؟؟؟؟
  10. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ھاھاھاھا:laugh::laugh::laugh: قسم دیوانِ غالب کی :mrgreen: میں بھی پہلی بار انہیں آپا جی سمجھا تھا:biggrin: لیکن یہ وقوعہ کچھ عرصہ پہلے کا ہے:grin:
  11. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ آپ چچا ڈھکن سے مل آئے اور بدنامی کے ڈر سے پسند نا پسند کا اظہار تک نہیں کیا:shock: یار منی نے بدنام ہونا تھا ہو گئی، کم از کم آپ تو یہ کنجوسی چھوڑ دو، ویسے بھی زبردست پر کلک کرنے کے کونسا 10 روپے پلس ٹیکس کٹتے ہیں:)
  12. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    :LOL::laugh::laugh::laugh::laugh:
  13. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں تیرے نامعقول سوالوں سے پریشان ہوں میں اب پوچھو بھلا کیوں حیران ہوں میں؟؟؟؟
  14. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    صدقے صدقے وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام اللہ اللہ کہاں میں اور کہاں یہ مقام اللہ اللہ
  15. چھوٹاغالبؔ

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    شکریہ آپ سب کا پڑھنے اور پسند کرنے کا آپ کی پسندیدگیاں ہی مجھے خوب سے خوب تر پیش کرنے پر اکساتی ہیں
  16. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    پسند زبردست متفق پرمزاح دوستانہ مثبت جدت جدت جدت جدت جدت جدت زبردست
  17. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اب آپ جو مرضی بہانے بناتے رہیں مگر ہم سب جان چکے ہیں :grin:
  18. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    دس ہزار بار زبردست
  19. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ویسے آپ گھس ( ِ ۔ ُ ) تو چکے ہیں اگر یہ رسمی گپ شپ کا دھاگہ ہوتا تو ضرور کہتا کہ "جم جم آؤ، یہ آپ کا اپنا دھاگہ ہے " وغیرہ وغیرہ مگر یہ غیر رسمی گپ شپ کا دھاگہ ہے، یہاں تکلفات ، اور رسمیات پر بین ہے لہذا انہی الفاظ کو خوش آمدید سمجھ لیں
Top