نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    چچا ڈھکن جہاں ایک مستند اور معتبر پہلوان تھے، وہاں وہ ایک ناکام و نامراد شوہر بھی تھے۔ ان کی ازدواجی زندگی ہمیشہ اٹھک بیٹھک کا شکار رہی ۔ ان کی بیگم ان کیلئے مسلسل دردِ سر بنی رہیں ۔ وہ خود تو مست ملنگ قسم کے انسان تھےمگر وہ پرلے درجے کی خرانٹ تھیں ، بات بات پر انہیں روئی کی طرح دھنک کر رکھ...
  2. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    چچاڈھکن یاروں کے یار تھے۔ ان کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھتےتھے۔ ایک بار ان کو اپنے ایک غریب محلے دار کی طرف سے شادی میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ۔ چونکہ بارات کو ایک گاؤں میں جانا تھا۔ اس لیے بارتیوں کے لیے تانگوں کا انتظام کیا گیا تھا جب کہ عام افراد کیلئے گدھا گاڑیوں کا بندوبست کیا گیا ۔ اس...
  3. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    بھائی شہزاد احمد !!! لیجئے آپ کی فرمائش پر پیش ہے ایک تازہ تحریر آپ سب نے چچا چھکن کا تصویر ٹانگنے والا کارنامہ تو یقینا ملاحظہ فرمایا ہی ہوگا ذرا ہمارے چچا ڈھکن کے کارنامے بھی ملاحظہ ہوں، اللہ بخشے یا نہ بخشے، یہ اس کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔ چچا ڈھکن ان گنت خوبیوں اور صفات کے مالک و مختار تھے۔...
  4. چھوٹاغالبؔ

    غالب توہیں ہی ماڈرن ازم (جدت پسندی) کے امام ۔۔۔ ایک تحریر پوسٹ کررہا ہوں چچا غالب تو نہیں البتہ...

    غالب توہیں ہی ماڈرن ازم (جدت پسندی) کے امام ۔۔۔ ایک تحریر پوسٹ کررہا ہوں چچا غالب تو نہیں البتہ چچا ڈھکن
  5. چھوٹاغالبؔ

    اللہ کا خاص کرم ہے غالب کے شاگرد 12 مہینے فل موڈ میں رہتے ہیں

    اللہ کا خاص کرم ہے غالب کے شاگرد 12 مہینے فل موڈ میں رہتے ہیں
  6. چھوٹاغالبؔ

    ابنِ عربیؒ (ایک مختصر تعارف)

    بہت شکریہ پیارے نشاندہی کیلئے، بلکہ جزاک اللہ در اصل یہ میری اپنی حماقت تھی، میں نے سوچا شاید لفظ قصص سے قصوص ہوگا، اس لیے فصوص میں ایک نکتہ اضافی لکھ دیا تھا مگر اب ابہام دور ہو گیا، اور اس کیلئے ایک بار پھر جزاک اللہ
  7. چھوٹاغالبؔ

    کاش مغزل میرا سارا دیوان لے لے اور یہ شعر مجھے دے دے

    کاش مغزل میرا سارا دیوان لے لے اور یہ شعر مجھے دے دے
  8. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    استاد جی یہ سب چٹپٹے واقعات تو "ہنس بیتی" کی امانت ہیں
  9. چھوٹاغالبؔ

    کہے حسین فقیر نمانا، در تے جھولیاں اڈیاں

    کہے حسین فقیر نمانا، در تے جھولیاں اڈیاں
  10. چھوٹاغالبؔ

    ابنِ عربیؒ (ایک مختصر تعارف)

    ابو بکر محمدبن علی بن محمد بن احمد بن عبداللہ بن حاتم طائی سترہ رمضان المبارک 560ھ کو اندلس کے شہر مرسیہ میں میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان اصالت ونجابت ، ثروت و تونگری، عزت وجلالت ، علم وتقویٰ ، اور زہد و پارسائی میں ممتاز حیثیت رکھتا تھا۔ ان کے جدِ اعلیٰ حاتم طائی سارے عرب میں اپنی سخاوت اور...
  11. چھوٹاغالبؔ

    دلِ مضطر کوسمجھایا بہت ہے - امداد حسین امداد

    میں اب اس وقت کو پچھتا رہا ہوں، جب اپنے تعارف میں یہ لکھ بیٹھا اللہ اللہ کریں جناب، اتنا تو شرمندہ نہ کریں پلیز پلیز:-(
  12. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    ہاتھیوں اور کچھوؤں کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا میچ ہو رہا تھا پہلے ہاف تک ہاتھیوں کی ٹیم صفر کے مقابلے میں 140 گول کر چکی تھی۔دوسرے ہاف میں کچھوؤں کی ٹیم سینٹر فارورڈ کی حیثیت سے ایک نئے کھلاڑی کو لے آئی ۔کھیل شروع ہوتے ہی پانسہ بدل گیا ۔نئے کچھوے کھلاڑی نے ہاتھیوں کی ٹیم پر پے در پے اتنے گول...
  13. چھوٹاغالبؔ

    دلِ مضطر کوسمجھایا بہت ہے - امداد حسین امداد

    شکریہ پسند کرنے کا مگر یہ تو بتائیے میں صاحب کب سے ہو گیا؟:shock:
  14. چھوٹاغالبؔ

    پیگی پلہام کا آدم خور

    ماشاء اللہ ، بلکہ جزاک اللہ آپ سے مل کر اور آپ کو پڑھ کر بہت اچھا لگا میرا شکاریات سے تو دور پرے کا واسطہ بھی نہیں، مگر شکاریات لٹریچر اور فلمیں بہت پسند ہیں مجھے بھی اگر خلیفہ بنا لیں تو بہت دعائیں دوں گا:)
  15. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    گھر گھر جھیڑے جھگڑیں دے نِت بلدے بٹھ ڈہداں میں وت وی جیندن لوک نمانے، لوکاں دے ہٹھ ڈہداں میں سیندھ سوہیندے یا لتڑیندے، پیراں ہیٹھ خدا جانے جو کجھ تھیسی ڈٹھا ویسی، پیار دے پُھل پٹھ ڈہداں میں ہاں دے اندھے کھوہ دے اندر، بے سیتی دے ٹھکر پِن اکھ دی لوٹی کروی کروی ، دل بھوندی لٹھ ڈہداں میں (ثاقب...
  16. چھوٹاغالبؔ

    پیگی پلہام کا آدم خور

    بہت زبردست، مزا آ گیا دیکھ کر یہ شکاریات آپ نے بنائی ہے؟ بہت زبردست ہے جناب
  17. چھوٹاغالبؔ

    دلِ مضطر کوسمجھایا بہت ہے - امداد حسین امداد

    دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے تبسم بھی، حیا بھی، بے رخی بھی یہ اندازِ ستم بھایا بہت ہے قیامت ہے یہ ترکِ آرزو بھی مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ہے رہِ ہستی کے اس جلتے سفر میں تمہاری یاد کا سایہ بہت ہے
  18. چھوٹاغالبؔ

    ملنے کے نہیں ، نایاب ہیں ہم ہاہاہاہا

    ملنے کے نہیں ، نایاب ہیں ہم ہاہاہاہا
  19. چھوٹاغالبؔ

    خوش آمدید جناب

    خوش آمدید جناب
  20. چھوٹاغالبؔ

    نی سیو ! اساں نیناں دے آکھے لگے

    نی سیو ! اساں نیناں دے آکھے لگے
Top