اللہ تعالیٰ بیٹی کو علم و عمل ، عفت و حیا اور حُسنِ سیرت سے نوازیں ۔ والدین کے لیے دنیا و عقبٰی میں خوشی، آنکھوں کی ٹھنڈک اور خیر کا سبب بنائیں۔
رحمت کی مبارک قبول کیجیے فہیم بھائی ۔
شاہ صاحبہ! کیا آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں ، کہ جن لوگوں نے یہاں کمنٹ کیا ہے، یا افسوس کا اظہار کیا ہے، وہ کسی گھناؤنے تعصب کے اظہار کے لیے آئے ہیں۔ یا وہ سعودی عرب کی حمایت کرنے آئے ہیں ۔ یا وہ اہل دل نہیں ہیں اور کچھ اور لوگ اہل دل ہیں ۔