پیغمبر پاکﷺ جب فجر کی نماز سے فارغ ہوتے، تو اپنی بیویوں کے گھروں میں جاتے، اُنہیں سلام کرتے اور اُن سے بات چیت کرتے ۔۔۔۔۔اور ایسا ہی عصر کی نماز کے بعد فرماتے
اپنے دن کاآغاز اپنے اردگرد کے لوگوں سے محبت اور اچھے کلمات اور خیال رکھنے سے کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سُنت ہے
ابی قتادہؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے:
۔۔۔۔۔جس نے کسی مجبوری کے بغیر مسلسل تین جمعے چھوڑ دیے، اللہ تعالیٰ اُس کے دل پہ مہر لگا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔
صحیح الجامع
ابن مسعودرضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے:
"سب سے افضل اعمال --- وقت پہ نماز ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔والدین سے نیک سلوک ہیں"
(رواہ بخاری و مسلم)
السلام علیکم!
پاک اردو انسٹالر کی مدد سے جو اردو لکھی جا رہی ہے ونڈوز اینوائرمنٹ میں۔۔اس میں Bکلید کو اگر shiftکے ساتھ استعمال کیا جائے، تو اصولی طور پہ رضی اللہ عنہ کا مخفف یعنی رض سپر سکرپٹ شکل میں آنا چاہیے، لیکن میرے پاس یہاں ﷽ آ رہی ہے۔ جب کہ "رض"کی کوئی کلید ملی نہیں۔ رہنمائی فرمائیے۔ جزاک...
محمد اسد نے "شاہراہ مکہ"۔۔۔۔۔"Road To Mecca"کے ذریعے ہی لیپولڈ ویز کی شناخت سے آزادی حاصل کی۔۔۔۔یورپ کا ہیرا۔۔۔۔فکری محاذ پہ کھڑے چند بڑے آدمیوں میں سے ایک ۔۔۔۔۔علم، دلیل اور حق کو پہچان کر اس پہ ڈٹ جانے والے محمد اسد کا یہ انٹرویو آج نظرگزار ہوا۔۔۔۔لہجہ یقین سےبھرا ہوا۔۔۔۔علمی وقار جھلکتا...