نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    اے شانِ رسالت صلی اللہ!

    جزاک اللہ خیر۔۔۔ جناب محمد اسامہ سر سری صاحب۔
  2. عمراعظم

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  3. عمراعظم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. عمراعظم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. عمراعظم

    آیۃ کریمہ۔3

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  6. عمراعظم

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  7. عمراعظم

    تم نہیں تھےتو سرِ بامِ خیال۔۔۔ یاد کا کوئی ستارہ ہو گا (احمد ندیم قاسمی)

    تم نہیں تھےتو سرِ بامِ خیال۔۔۔ یاد کا کوئی ستارہ ہو گا (احمد ندیم قاسمی)
  8. عمراعظم

    "کل کی طرح" غزل

    بہت خوب ! کاشف عمران ۔۔۔ آپ کی غزل کی تعریف نہ کرنا اردو ادب سے زیادتی ہو گی۔
  9. عمراعظم

    "کل کی طرح" غزل

    واہ ،واہ،واہ ۔۔۔ امجد علی راجا صاحب۔ خوب راج کر رہے ہیں۔ ماشا اللہ ۔ خوش رہیں۔
  10. عمراعظم

    رضا نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ۔۔ لاجواب کلام۔ بہت خوبصورت انتخاب۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
  11. عمراعظم

    بہت شکریہ بہن۔

    بہت شکریہ بہن۔
  12. عمراعظم

    بشیر بدر میرے ساتھ تم بھی دعا کرو ، یوں کسی کے حق میں برا نہ ہو

    وہ وصال ہو کہ فراق ہو ، تری آگ مہکے گی ایک دن وہ گلاب بن کے کھلے گا کیا، جو چراغ بن کے جلا نہ ہو بہت خوب۔۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے جناب عدنان حسین چیمہ صاحب۔
  13. عمراعظم

    مہ جبیں بہن اور محمد احمد بھائی کا اشعار کی پسندیدگی کے لئے شکر گزار ہوں۔

    مہ جبیں بہن اور محمد احمد بھائی کا اشعار کی پسندیدگی کے لئے شکر گزار ہوں۔
  14. عمراعظم

    جو ہوائیں ’چھو کے گزر گئیں،’انہیں بھول جا کہ وہ مر گئیں۔۔۔دلِ محترم کوئی اور غم،غمِ رفتگاں نہیں...

    جو ہوائیں ’چھو کے گزر گئیں،’انہیں بھول جا کہ وہ مر گئیں۔۔۔دلِ محترم کوئی اور غم،غمِ رفتگاں نہیں چاہیے۔(مظفر وارثی)
  15. عمراعظم

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  16. عمراعظم

    تھپڑ تھا کس نے مارا، دکھائی نہیں دیا

    واہ ! بہت خوب ۔۔۔۔ امجد علی راجہ صاحب۔آپ کسی ریاست کے راجہ مہا راجہ ہوں نہ ہوں۔ صنفِ مزاح میں شاعری کے راجہ ضرور لگ رہے ہیں۔ ویسے یہ آپس کی بات ہے کہ ایسے تھپڑ اکثر بیگمات کی جانب سے رسید کئے جاتے ہیں اور ان کی کوئی سند بھی نہیں ہوتی کہ معلوم ہو سکے کہ یہ عنایت کس کی ہے۔
  17. عمراعظم

    غبارِ رنگ میں رس ڈھونڈتی کرن، تیری ’دھن۔۔۔گرفتِ سنگ میں بل کھاتی آب جو،ترا غم۔ (مجید امجد)

    غبارِ رنگ میں رس ڈھونڈتی کرن، تیری ’دھن۔۔۔گرفتِ سنگ میں بل کھاتی آب جو،ترا غم۔ (مجید امجد)
  18. عمراعظم

    حکایت رومی

    بہت خوب۔ چشم کشا حکا یت۔ شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
  19. عمراعظم

    ٹوٹی اگر ہے میری کمر، تم کو اس سے کیا

    واہ ! امجد علی راجہ صاحب۔۔۔لگتا ہے بیگم واقعی میکے گئی ہوئی ہیں تبھی اتنے چہک رہے ہیں جناب۔اور دوسری والی نے تو یہ اعلامیہ جاری کروا دیا ہے۔۔ میرے جو ہاتھ میں ریکھا ہے اکیلی ہو گی جس میں تو ہو گا کوئی اور ہتھیلی ہو گی۔
  20. عمراعظم

    میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والو۔۔۔پتا ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے۔

    میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والو۔۔۔پتا ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے۔
Top