نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Sherlock Holmes جاسوسی سسپینس میں ایک نمبر ہے باجی۔ اگر کتاب پڑھنے کا موقع نہیں ملا تو کم از کم Jeremy Bret کی ویڈیو سیزیز دیکھ سکتی ہیں۔ :)
  2. محمدظہیر

    شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی لن ترانیاں عجیب ہیں۔اور یامقبول جان

    تقسیم ہند کے وقت زبان بھی تقسیم ہوئی ۔ جہاں پیدا ہوئی تھی( لکھنؤ ، دلی ) وہاں سے اٹھا کر ایسی جگہ لے جایا گیا جہاں کی علاقائی زبانیں پنجابی ، سرائیکی، سندھی وغیرہ ہیں۔
  3. محمدظہیر

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    سیمسنگ نے گیلیکسی ایس 6 سال کے شروع میں لانچ کیا گیا تھا، گیلیکسی ایس 6 ایج پلس کے نام پر ہوبہو نوٹ جیسا ماڈل مارکٹ میں لایا تھا۔ ایس 6 ، ایس 6 ایج اور ایس 6 ایج پلس یہ سب نام سننے کے بعد گیلیکسی نوٹ 7 بالکل نیا نام لگتا ہے سننے میں۔
  4. محمدظہیر

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    معذرت ، عنوان کچھ اور ہے گفتگو زبان پر ہو رہی ہے۔ arifkarim آپ نے یہ نہیں پوچھا کس ملک میں پابندی لگنی چاہیے :) انڈیا میں تو قطعی نہیں لگنی چاہیے :)
  5. محمدظہیر

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    میرا کہنا بھی یہی ہے محترم احمد بھائی، اردو اور ہندی کا رسم الخط تو الگ الگ ہے لیکن زبان تو ایک ہی ہے۔ ایک طرف سنسکرت گھسا کر کے ہندی کا نام دے دیا تو دوسری طرف فارسی اور عربی شامل کر کے اردو بنا دیا۔ میں جہاں کچھ عرصے پہلے تک رہتا تھا، وہاں بچے بچپن سے چار زبانیں بولتے ہیں،گھر میں تلگو،...
  6. محمدظہیر

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    سمجھدار ہونے سے پہلے ہندی نہیں سیکھنا چاہیے؟ کیا ہوگا ہندی میں بات کرنے لگیں تو؟ آخر ہندی اردو میں فرق کیوں؟
  7. محمدظہیر

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    میں بھی ڈورے مون دیکھتا ہوں لیکن آپ جو فرما رہے ہیں وہ کبھی نہیں دیکھا.؟ مستورات پردہ نشین عورتوں کو کہتے ہیں چھوٹے بچوں کو نہیں
  8. محمدظہیر

    تعارف سید عاطف علی

    statute of limitation جی ، میں نے پڑھ لیا۔ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایک وقت کے بعد کسی کو خوش آمدید کہنا درست نہیں؟
  9. محمدظہیر

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    باجی میں نے اتنے لوگوں کا تعارف ڈھونڈ لیا ہے ، بقیہ آپ کے ذمے :)
  10. محمدظہیر

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    نبیل عسکری عزیز امین عبدالحسیب عثمان عمر سیف عندلیب ظہیراحمدظہیر ظفری طارق شاہ طالوت طلحہ صائمہ شاہ شہزاد وحید شارق مستقیم شعیب سعید شوبی شوکت پرویز شاکرالقادری شمشاد سید تراب کاظمی سعیدالرحمن سعید سید فصیح احمد انٹرویو سید عاطف بٹ سلمان حمید سید ذیشان سید شہزاد ناصر سید زبیر
  11. محمدظہیر

    تعارف السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ - سید شہزاد ناصر کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید:)
  12. محمدظہیر

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    خوش آمدید:)
  13. محمدظہیر

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    محفل میں خوش آمدید :) کہاں ہیں آپ ؟ محفل میں آج کل کم کم نظر نہیں آرہے :)
  14. محمدظہیر

    تعارف سید عاطف علی

    محفل میں خوش آمدید :)
  15. محمدظہیر

    تعارف صائمہ شاہ صاحبہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    اردو محفل میں خوش آمدید ! حیرت ہے مغل بھائی کے علاوہ یہاں کوئی نہیں آیا تھا؟؟
  16. محمدظہیر

    تعارف ضبط حاضر ہوں

    دس سال بعد خوش امدید عمر سیف بھائی :)
  17. محمدظہیر

    شاید زمینی حقائق اور ہوں، لیکن یوٹیوب ویڈیوز میں تو بہت سننے میں آتے ہیں

    شاید زمینی حقائق اور ہوں، لیکن یوٹیوب ویڈیوز میں تو بہت سننے میں آتے ہیں
  18. محمدظہیر

    سوفٹ کی کیبورڈ ایپ سنک ایرر

    جی۔ میرا پسندیدہ کی بورڈ ہے سوفٹ کی اس کی وجہ یہ ہے کہ اردو زبان کے بہترین سپورٹ کے علاوہ بھی سوفٹ کی میں بہت سی زبانیں دستیاب ہیں۔ حالیہ واقعے کے پیش نظر مشکل پیش آ رہی ہے۔ کلاؤڈ پر میرے کئی الفاظ محفوظ ہیں جو میرے فون پر سنکرونائز نہیں ہو پا رہا ہے۔
  19. محمدظہیر

    ویسے انگرزیز ی میں" ایف -یو- سی -کے " بہت استعمال ہوتی ہے، برصغیر پاک ہند میں بھی اس کے استعمال...

    ویسے انگرزیز ی میں" ایف -یو- سی -کے " بہت استعمال ہوتی ہے، برصغیر پاک ہند میں بھی اس کے استعمال کا ٹرنڈ چل رہا ہے۔
Top