نتائج تلاش

  1. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    میرے خیال میں اگر سب کھلاڑی فٹ رہے تو آئیندہ ماہ برطانیہ میں ہونے والے دوسرے ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔
  2. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    میں نے پیچھلے صفحہ پر لکھا ہے مصباح کے بارے میں۔ میں اِس کے خلاف لاہور میں بہت بار کھیل چکا ہوں۔ اور مجھے یاد ہے کے آج سے12 سال پہلے مصباح کا نام آتا تھا میڈیا میں کے اِس کو چانس ملنا چاہیے۔ یا یہ کھلاڑی پاکستان کی ٹیم کا مستقبل میں حصہ ہوگا۔ مگر تب پاکستان کی ٹیم میں انضمام الحق، اعجاز احمد ،...
  3. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    سب دوستوں اور ساتھیوں کو پاکستان کی فتح بہت بہت مبارک ہو
  4. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    مصباح 34 ،35 سال کا ہے، ابھی بھی پاکستان کی ٹیم میں ہے۔ یہی بڑی بات ہے
  5. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    میں پاکستان کی آدھی ٹیم کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، کبھی وقت ملا تو آپ دوستوں سے بہت سی باتیں شیئر کروں گا۔ مصباح الحق کو میں تب س جانتا ہوں کے جب یہ لاہور میں ہمارے خلاف ٹیپ بال کے میچز کھیلاتا تھا۔
  6. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    یہ دونوں آخری ون ڈے کی طرح سے ہی کھیل رہے ہیں۔ لگتا ہے کے انھوں‌نے اپنی اننگز کا آغاز وہاں سے ہی کیا ہے جہاں آخری ون ڈے میں چھوڑ تھا
  7. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    مصبا ح کا تو پتا نہیں کامران نے 2 چھکے مار دیئے ہیں۔ زبردست یار ۔ کیا بات ہے
  8. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    میچ 15 اووز میں ختم نہیں کرنا۔ آرام سے کھیل کی ٹارگٹ پورا کیا جارہا ہے۔
  9. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    کامران بھی اچھا کھیل رہا ہے۔ مصباح نے روک کر کھیلنا ہے اور کامران تیز بیٹنگ کرے گا۔ کیونکہ یہی کامران کا حقیتی انداز ہے
  10. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    انشاء اللہ جیت ہماری پاکستانی ٹیم کی ہی ہوگی
  11. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    اگر آپ کو غلطی کا احساس ہو گیا ہے تو یہی بہت ہے میرے بھائی :)
  12. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    پاکستان کی کرکٹ میں ہمیشہ سے پسند نا پسند کا چکر چلتا رہا ہے۔ جو کھلاڑی کپتان کی گوڈ بک میں ہے۔ وہی ٹیم میں شامل کیا جاتا ہے۔
  13. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    بھائی آپ کا غصہ اپنی جگہہ پر۔ مگر فورم پر گالی تو نہیں دی چاہیئے آپ کو۔ یہ اخلاقیات سے گری حرکت شمار کی جاتی ہے۔
  14. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    جی ہاں درست کہا آپ نے ۔ یہ بہت جلدی پاکستان ٹیم میں‌آگیا ہے۔ مگر عمران نذیر کے نا ہونے پر نئے کھلاڑی کو چانس دے رہے ہیں۔
  15. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    2 چوکے ۔ پہلی بال پر کیچ تھا
  16. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    108 پر آسڑیلیا آل آؤٹ
  17. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    9 آؤٹ آسڑیلیا کے 105 پر
  18. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    بہت عمدہ، شاندار عمر گل۔۔۔ زبردست باولنگ
Top