لگا ایسا مجھے کہ میری متاع حیات کھو گئی
میں ، میں نا رہی ، میں اسی کے ساتھ کھو گئی
میرے تحریروں میں تھی جو تاثیر یوں اٹھی
مجھے بات نا ملی آہ ! میری بات کھو گئی
دن میں سوچا کہ سبھی روٹھے ہوئے منا لونگی
پھر گماں نا رہا کب دن ڈوبا اور رات ہو گئی
محبتوں کو چاہتوں کو دل سے نوچ ڈالا مگر...