نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    پہلا ون ڈے آج سے شروع ہو رہا ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
  2. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    جنوبی افریقہ 94 پہ 6 آؤٹ۔ اس میں بھی ڈوپلیسی اور فلینڈر کی 43 کی ناٹ آؤٹ شراکت شامل ہے۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    تاکہ کمر بھی ایسی کسی جا سکے کہ رشکِ کمر وغیرہ ہو۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اور اس برق کو "زرق برق" بھی عدنان صاحب نے ہی کیا۔
  5. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ٹھوٹھیاں تو ابھی بھی عام ملتی ہیں۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    روٹھی ہوئی بات جو منوانا چاہتے ہوں گے۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    آج شام سے بھی کیا جا سکتا ہے۔
  8. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اسی سے یاد آیا کہ یاہو پہ پہلا ای میل ایڈریس اتنا پہلے بنایا تھا کہ اس وقت چار کیریکٹر کا پاس ورڈ بھی چلتا تھا۔ اس ایڈریس کو اب استعمال تو کم ہی کرتا ہوں، لیکن ویسے ابھی تک قائم ہے اسی پاس ورڈ کے ساتھ۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    زبردست ہے جناب۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فریفتگی کی کیفیت میں غزل کی باتیں اچھی طرح سمجھ آتی ہیں۔
  11. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بظاہر تو ابھی کی بات لگتی ہے، لیکن بال والے ماؤس بھی اب خاصی پرانی بات ہو چکی ہے۔ میرا خیال ہے کہ عشرے سے زائد ہوا ہے ایسے ماؤس کو استعمال کئے ہوئے
  12. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    مٹی کے اس طرح کے برتن کا استعمال بھی بچپن میں کافی دیکھا۔ اس میں سے کچھ ابھی بھی استعمال ہوتے ہیں۔ پنجابی نام اور اردو ترجمہ کچھ یوں تھا تواکھڑی = پلیٹ تولی = ہانڈی چھونا = ڈھکن صحنک = پرات وغیرہ وغیرہ
  13. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    سٹریٹ فائٹر سے ہی کچھ مزید یادیں
  14. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہم نے تو بہت کھیلا ہے بچپن میں۔ گلی ڈنڈا بھی دو طرح سے کھیلا جاتا تھا۔
  15. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    حمزہ بھائی! میرے زیادہ تر رشتہ دار اب بھی گاؤں میں ہی رہتے ہیں۔ اور وہاں اب بھی بہت سی ایسی چیزیں مستعمل ہیں جو شہروں میں متروک یا معدوم ہو چکی ہیں۔ میرا اپنا بچپن بھی دس سال کی عمر تک گاؤں میں ہی گزرا تھا۔اور ایسی کئی چیزیں خود بھی دیکھیں یا استعمال کیں، جو اب گاؤں میں بھی کم کم دکھائی دیتی ہیں۔
  16. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    سٹریٹ فائٹر اور دیگر ویڈیو گیمز کس کس نے کھیلی تھیں؟ آخری ویڈیو گیم کھیلے ہوئے بھی دو عشرے سے زائد ہو چکے۔
  17. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    یاہو مسینجر اور ایم ایس این مسینجر زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ سات یا آٹھ سال قبل تک ان کا اتنا زیادہ استعمال ہوا کرتا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ بھی قصہء پارینہ ہو جائیں گی۔ لیکن وقت بڑی ظالم چیز ہے۔ ان ایپلی کیشنز کو صفحہ ہستی سے ہی مٹا دیا ہے۔
  18. یاز

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    میزائل کی بجائے آپ نے "بوم رینگ" چلا دیا تھا غالباً۔
  19. یاز

    کھیلوں کی خبریں

    لفافے سے ہی مضمون بھانپ لیں۔
Top