نتائج تلاش

  1. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہمارے گاؤں والے رشتہ داروں کے گھروں میں ابھی بھی ہیں۔ دالیں وغیرہ اسی پہ "دلی" جاتی ہیں۔
  2. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میں نے اسی لئے دوست یا عزیز کو ای میل کا تذکرہ کیا تھا۔
  3. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کوہلی 75 رنز بنا کر سٹمپ آؤٹ۔
  4. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہو چکا ہے۔ ویسٹ انڈیز 84 پہ 2 آؤٹ۔
  5. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    روہیت کی شتک مکمل۔اب ویرات کی باری ہے۔
  6. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انڈیا 200 پہ بھی 1 ہی آؤٹ۔
  7. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میں نے بچپن می کافی دفعہ کیا ہے۔
  8. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اس لکڑی کی بابت بھی قبلہ خ رضوی صاحب نے گل فشانی فرمائی ہے کیا؟
  9. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    جواب میں انڈیا کا 127 پہ 1 آؤٹ۔ قوی امکان ہے کہ روہیت اور ویرات شتک جڑیں گے۔
  10. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بچپن می دیکھا تھا کہ جب کبھی گھڑا یا مٹی کی ہانڈی ٹوٹتی تھی تو نانی اماں اس کو ایسا چولہا بنانے کے لئے استعمال کر لیا کرتی تھیں۔ ہانڈی یا گھڑے کا گردن سے اوپر اوپر والا حصہ ایسے چولہوں کے پیندے کا کام دیتا تھا۔
  11. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ہم نے تو بہت پیا ہے۔
  12. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    پارکر تو بہت ہی اونچی چیز تھا جناب۔ "ہیرو" کا پین بھی اچھا خاصا ٹشن مہیا کرتا تھا۔
  13. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے وغیرہ
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اور وہ بھی اس پہ منحصر ہے کہ آپ صاحبِ پیچ کس کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں یا سامنے سے۔
  15. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ڈالر اور ایگل کے پین بھی بہت عرصہ استعمال میں رہے۔ اتنی پرانی بات ہو چکی کہ اب یاد بھی نہیں کہ ایسے ہی ہوتے تھے یا کچھ مختلف۔
  16. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    سلیٹی سے سلیٹ پہ کس کس نے لکھا
  17. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    نام چیز جگہ بھی بہت کھیلا۔ عموماََ ترتیب یہ ہوا کرتی تھی۔ نام چیز جگہ جانور یا پرندہ پھل یا سبزی فلم یا ڈرامہ
  18. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اگربتی شاید ابھی بھی مستعمل ہو، لیکن حیران کن طور پہ مجھے اب یاد بھی نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کب سلگائی تھیں۔
  19. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ایک انکل کے پاس ویسپا ہوا کرتا تھا۔ اس پہ بیٹھنے کی سعادت بھی دو تین بار نصیب ہوئی۔ شاید تین عشرے قبل کی بات ہو گی۔
  20. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ہم نے تو فقط مطلوبہ اوزار پیش کیا ہے۔ اب یہ تو صاحبانِ کمر پہ منحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔
Top