نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    آج یہ چاند اس وقت ۔۔۔۔۔۔۔ خیریت؟
  2. پاکستانی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    انسان چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو مگر غلط فہمی اچھی بات نہیں۔ چلو شکر ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی ورنہ مجھے بھی معذرت کرنی پڑتی :lol:
  3. پاکستانی

    دوسری سالگرہ اردوویب محفل کی دوسری سالگرہ مبارک

    زکریا بھائی، نبیل بھائی اور تمام اراکینِ محفل کو سالگرہ مبارک۔ نبیل بھائی یقینا خراج تحسین کے مستحق ہیں، جن کی محنت، لگن اور جذبے نے یہ انہونی کر دکھائی۔
  4. پاکستانی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    دھواں دھواں کہاں شمشاد بھائی میں تو پانی پانی ہو رہا ہوں :) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسینہ جو اتنا آ رہا ہے گرمی کی وجہ سے، آج تو اے سی بھی جواب دے گیا :cry:
  5. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    انشاءاللہ
  6. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    انتہائی سیریس موضوع ہے، اس لئے ووٹنگ کے لئے تھوڑا وقت چاہیے۔
  7. پاکستانی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    ویسے یہ حقیقت ہے کہ شمشاد بھائی گپ شپ کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ اس لئے میرا ووٹ شمشاد بھائی کے نام :D
  8. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    اس لسٹ میں بہت کم نام ہیں
  9. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    میرے خیال سے مہوش ہی اس ایوارڈ کی صحیح حقدار ہیں :)
  10. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    یہ یہاں معذرت معذرت کیوں کھیلا جا رہا ہے؟؟ بڑے بھی بچوں کی طرح لڑتے ہیں ۔۔۔۔ حیرانگی ہے :cry:
  11. پاکستانی

    دوسری سالگرہ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح)

    اس لسٹ میں محب کا نام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    بتانا لازمی ہے تو میں بتا کر آ جاتا ہوں :? ً
  13. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شاید نہیں ہیں اسلئے میں ہی آ جاتا ہوں اب پھر آپ
  14. پاکستانی

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    ہمممم عمار بھائی آپ میرے بلاگ والی تھیم چیک کیجیئے جو ابھی کچھ دیر پہلے ہی ساجد بھائی نے خصوصی مہربانی کرتے ہوئے مجھے میل کی ہے۔
  15. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم یا حاضرینِ محفل
  16. پاکستانی

    آم کی تلاش

    پاکستان میں بھی یہی حال ہی ہے، یعنی 20 سے 40 روپے تک کلو
  17. پاکستانی

    اب کسے جانا ہے؟

    اجازت بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔۔ انشاءاللہ
  18. پاکستانی

    اردو ناشر اب یونی کوڈ میں!!

    اس میں سی ڈی کا آپشن ہے تو کیا یہ سی ڈی منگوائی جا سکتی ہے؟؟؟؟؟
Top