نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    بہت خوب میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
  2. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    شادی اور الیکشن خوب دونوں میں دھمک چوکڑی، بینڈ باجے، ڈھول دھمکے دونوں میں ہی دولہے سہرا پہنے مگر ایک جگہ دولہن حاضر دوسری جگہ غائب :wink:
  3. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم بھائیو تے بہنو کیسے ہیں آپ سب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لو، ابھی امیدواروں کا فیصلہ ہوا نہیں اور ووٹر آپس میں دست و گریباں ہونے کو ہیں۔ یہی تو ہے پاکستانی قوم
  5. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    آج گم سم سے ہیں عمار بھائی خیریت
  6. پاکستانی

    مبارکباد نوید صادق مشاق کے عہدے پر

    خوب نوید بھائی چھپ چھپا کر 500 کا ہدف عبور پر کرنے پر بہت بہت مبارک باد محفل کے دیگر دھاگوں میں بھی سلام دعا کر لیا کریں۔
  7. پاکستانی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    شکریہ جنگ
  8. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    تو اس میں کیا ہے، دو گروپ بنا لیتے ہیں۔ بڑے گروپ میں آپ اور قیصرانی بھائی جبکہ چھوٹے گروپ میں حمزہ اور فرذوق کیا خیال ہے :)
  9. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    یہی تو اس الیکشن کی خوبصرتی ہو گی۔ کیونکہ امیدوار سکون سے ہوں اور سارا دباؤ ووٹر پر ہو گا کہ وہ آخر کس کا انتخاب کرے۔
  10. پاکستانی

    بی بی سی اور یاہُو کا ’یوم ہیکنگ‘

    ہیکنگ کے موضوع پر بی بی سی اور یاہُو کے اشتراک سے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ویب بنانے والے (Web Developers) لندن پہنچ گئے ہیں۔ ’بی بی سی یاہُو ہیک ڈے‘ کے عنوان سے ہونے والے اس اجتماع کا مقصد ویب ڈیزائنروں کو یہ دکھانا ہے کہ یہ دونوں ادارے جو ڈیٹا فیڈز پیدا کرتے ہیں ان...
  11. پاکستانی

    دیکھا پاکستان

    قائداعظم کا پاکستان دیکھ پاکستان کے ابتدائی دن تھے۔ جہاں تہاں سے قافلے بے سروسامانی کی داد دیتے چلے آ رہے تھے۔ کوئی انبالہ کے لٹے ہوئے قریے کی روشنی تھا تو کوئی دہلی کا روڑا ۔ کچھ جن کے ہاتھ پاؤں میں دم تھا وہ متروکہ جائیدادوں کی بہتی گنگا دیکھ کر گھر بیٹھے مہاجر ہو گئے تھے۔ اردو دان مہاجروں...
  12. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    شکریہ فہیم مگر مشکلات کیسی!!!! دونوں کی خیر سے ایک الگ پہچان ہے، یہ صحیح ہے کہ ایک کی محبتیں ‘کچھ کچھ‘ تقسیم ہو گئی ہیں، مگر دونوں کی ہی لاجواب شخصیت کے مالک ہیں۔
  13. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    واہ، بالکل ایسا ہونا چاہیے مزا آ جائے گا۔۔۔۔ شمشاد بمقابلہ قیصرانی
  14. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اور میں بھی اب محب بھائی اگر فرصت ہو تو!!!!!
  15. پاکستانی

    آج

    تبدیلی جنس اور آپس میں شادی کرنے کے تنازعے میں ملوث شمائل راج اور شہزینہ طارق نے تین سال کی سزا ختم کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ تفصیل
  16. پاکستانی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    ایران کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان علی محمد حسینی کا کہنا ہے کہ ایک ’مرتد‘ کی عزت افزائی کا فیصلہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ برطانوی حکام اسلام فوبیا میں مبتلا ہیں۔ جبکہ برطانیہ کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سلمان رشدی سُر کے خطاب کے پوری طرح اہل ہیں۔
  17. پاکستانی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت کی جانب سے متنازعہ ناول نگار سلمان رشدی کی ’سر’ کا خطاب دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ تفصیل
  18. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    یعنی پاکستانی اب ڈاکٹر صاحب
  19. پاکستانی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ارے فرذوق بھائی چھری تلے دم تو لے لیا ہوتا
  20. پاکستانی

    اردو ڈییجیٹل لائبریری کام نہیں کررہی۔

    مطابقت تو نہیں مگر جب آپ یہی موجود ہیں تو کہہ دیتا ہوں کہ اعدادوشمار والا صفحہ ‘خصوصی خرابی‘ کی نشاندہی کر رہا ہے۔
Top