نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    واہ، بہت دلچسپ ایسی شخصیت تو بہت ہیں۔ بڑی لمبی چوڑی لسٹ بنے گی۔ تو صاحبان و صاحبات دل تھام کر بیٹھیئے میں ذرا لسٹ ترتیب دے لوں، حاضری دیتا ہوں
  2. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ہمممممم الیکشن آفس میں کب تشریف آواری ہو گی۔
  3. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    جب آپ خود مشتبہ الفاظ استعمال کریں گے تو اس میں دوسروں کا کیا دوش ووٹ تو کنفرم ہے حضور
  4. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    چلیں، دیکھتے ہیں پھر کیا فیصلہ صادر ہوتا ہے :wink:
  5. پاکستانی

    ’بیگم نوازش علی پر سرکاری دباؤ‘

    پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’آج‘ کے ہفتہ وار مقبول پروگرام ’لیٹ نائٹ شو وِد بیگم نوازش علی‘ کے میزبان علی سلیم نے یکم جولائی کے بعد اپنا پروگرام بند کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا ایک سبب ان کے بقول سرکاری دباؤ اور سنسرشپ ہے۔ سیاسی و سماجی طنز و مزاح کے اس مقبول شو کی بناء پر بیگم نوازش علی کے نام...
  6. پاکستانی

    فلسطینی معاشرہ انتشار کے قریب؟

    فلسطینیوں کے لیے یہ اہم دن تھا۔ جمعرات کی شام تک، فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے حماس کے منتخب کردہ وزیراعظم کو برطرف کرنے اور ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ سخت قدم تھا، لیکن اس سے غزہ میں حماس کی فوجی شاخ پر کچھ زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔ یہ بھی واضح نہیں ہے کہ حماس سے تعلق رکھنے...
  7. پاکستانی

    آج

    چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ سے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتوں نے ماضی میں اچھے نہیں کیے لیکن وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی عدالتیں اپنی غلطیوں کی تلافی کریں۔ اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کی آئینی درخواست پر اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ملک کا چیف جسٹس خود...
  8. پاکستانی

    سلمان بٹ نئے نائب کپتان

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بیٹسمین سلمان بٹ کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا نائب کپتان مقرر کردیا ہے یہ تقرری اس سال دسمبر تک کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے اتوار کو ایڈہاک کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ مستقبل میں کپتانی کو ذہن میں رکھ کر سلمان بٹ کو تیار...
  9. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    الیکشن پارٹی بنیادوں پر نہیں آزادانہ بنیاد پر ہونے چاہیں۔ میرے خیال سے یہاں پارٹی بازی کا تجربہ کچھ اچھا ثابت نہیں ہو گا۔
  10. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    واقعی میں نے ٹھیک کر دیا۔
  11. پاکستانی

    اب کسے جانا ہے؟

    خوب مگر میں واقعی جا رہا ہوں
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    :haha: کمپیوٹر پر صرف کام ہی کیا جاتا ہے یا ساتھ میں گیمیں کھیلی جاتی ہیں۔
  13. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    وہی ہم سے کہتے ہیں کہ عہد وفا یاد نہیں میں تو آپ کے بل بوتے پر اکڑ رہا ہوںاور آپ ہیں کہ کچھ خبر ہی نہیں۔ اچھے مسیحا ہیں آپ بھی
  14. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لائحہ عمل تو راہبروں کا کام ہے بھیا ہم تو سیدھی سادی مخلوق ہیں :)
  15. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں، چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں۔
  16. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    چلیں پھر کمر کس لیں ایک امیدوار مقابلے میں آیا ہی چاہتا ہے۔
  17. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    بائیکاٹ ۔۔۔۔۔۔ ابھی سے پچھلا الیکشن بھی انہی باتوں کی اوٹ میں چلا گیا تھا اور قوم پورا ایک سال مخلص لیڈر سے محروم رہی۔
  18. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ارے واہ آج تو حمزہ بیٹے آئے ہیں۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے۔
  19. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    کاغذات نامزدگی کے قواعد و ضوابط کا اعلان بھی تو کیا جائے، تاکہ اچھے، نیک اور مخلص قسم کے امیدوار سامنے آئیں۔
  20. پاکستانی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ابھی سے گڑبڑ گھٹالہ
Top