نتائج تلاش

  1. محمد امین

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    ایک اور بات۔۔۔۔ میرے بلوگ پر سب سے زیادہ ٹریفک اسرائیل اور امریکہ کا ہے۔۔۔۔۔۔ایک تشویش ناک بات۔۔۔
  2. محمد امین

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    ابھی دیکھا۔۔۔ یوفون کی ویب سائٹ پر اسرائیل کا نام درج ہے انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ میں۔۔۔
  3. محمد امین

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    یہ کہتے نا کہ "مسئلہ حل نہیں کر سکتے تو پیدا کیوں ہوتے ہو؟" :rollingonthefloor:
  4. محمد امین

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    کیا پاکستان سے اسرائیل ڈائریکٹ فون مل سکتا ہے؟
  5. محمد امین

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    قیصرانی بھائی کیا کہتے ہیں اس خبر کے بارے میں؟ بظاہر اسے صرف "نئی بات" اور "امت" نے شایع کیا ہے۔ دونوں ہی کی ریپوٹیشن ایک جیسی ہے ۔۔۔
  6. محمد امین

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    !!!!!!!!!!!!!!!
  7. محمد امین

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    سپریم کورٹ کے فیصلے پر تو کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
  8. محمد امین

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    بالکل صحیح کہہ رہے ہیں محمود بھائی
  9. محمد امین

    گھر واپسی کا احوال

    انسانیت ابھی زندہ ہے :) ۔۔۔مجھے اپنے ملک کی یہ بات بہت پسند ہے۔۔۔
  10. محمد امین

    ستارے

    توڑ کر لا دوں کیا عزیز بھائی؟؟؟؟
  11. محمد امین

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    نایاب بھائی مہاجر کہلوانا بظاہر کوئی برائی کی بات نہیں ہاں اگر معاشرے میں مہاجر لفظ کو چھوت جیسا بنا دیا جائےتو شاید محسوس ہوسکتا ہے۔ اس بات سے قطعِ نظر کہ میں کیا ہوں اور کیا کہلواتا ہوں، جس طرح پاکستان میں بسنے والی ہر "قوم" خود کو کسی نہ کسی زبان اور علاقے کے ساتھ منسوب کرتی ہے (اور لازماً...
  12. محمد امین

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    میں کم از کم اس پھس پھسے ڈرون کی توقع نہیں کر رہا تھا۔ جب الطاف بھائی نے ججز کے خلاف بیان دیا تھا تو جو میں سوچ رہا تھا الطاف بھائی نے وہی کیا، یعنی معافی مانگ کر اپنے نمبر بڑھا لیے۔ اب لگاتار 2 دن تک اب بے عزتی کروائی ہے۔ پہلے قائدِ اعظم والی بات اور پھر لانگ مارچ سے ہاتھ کھینچ لیا۔ حالانکہ...
  13. محمد امین

    Could we travel faster than light?

    محمود بھائی یہ اینیمیشن دیکھیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Electromagnetic_radiation#Properties
  14. محمد امین

    Could we travel faster than light?

    فریکیونسی دراصل ویو کے سائیکلز کی تعداد فی سیکنڈ ہے۔ یعنی ایک سیکنڈ میں ویو کے کتنے سایکلز ٹرانسمٹ ہورہے ہیں۔ اور ان سائیکلز کی تعداد سے رفتار پر اثر نہیں پڑتا۔ یہ سائیکلز کیا ہوتے ہیں: روشنی ایک الیکٹرومیگنیٹک ویو ہے۔ اس کی فریکیونسی یا سائیکلز فی سیکنڈ دراصل الیکٹرک اور میگنیٹک فیلڈز کی...
  15. محمد امین

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میری طرف سے معذرت :) میرا مضمون نہیں ہے۔۔۔
  16. محمد امین

    Could we travel faster than light?

    روشنی جس رنگ کی بھی ہو رفتار تو "روشنی والی" ہی ہوگی :) ۔۔ رفتار پر فرق صرف میڈیم سے پڑتا ہے۔۔۔
  17. محمد امین

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    الطاف بھائی نے بہت ہی بڑا سیاسی بھنڈ مارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگنے لگا ہے کہ انکی سیاست کا زوال شروع ہے۔
  18. محمد امین

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کس مضمون کا کیو ویلیو؟؟؟
  19. محمد امین

    آئی ڈی ایم ڑجسٹریشن

    میں جلدی میں قذافی پڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
Top