نتائج تلاش

  1. محمد امین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    مبارک ہو لڑکے ۔۔۔ :)
  2. محمد امین

    اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

    میں دوسرے اخبارات کی حمایت نہیں کر رہا۔ مگر امت میں تواتر کے ساتھ مزاح تخلیق کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
  3. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بیٹھے رہیں آنکھوں کے سامنے محفل لیے ہوئے۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  4. محمد امین

    اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

    بہت سارے اخبارات ایسے ہیں جو سیاسی و مذہبی پروپگینڈا کا کام کرتے ہیں اور جھوٹی خبروں اور افواہوں کو اسپیشل رپورٹ کے طور پر شایع کرتے ہیں۔ پاکستان میں اس طرح کبھی کسی کے خلاف کچھ ہوا ہے؟ جعلی ادویات اور ملاوٹ والے مصالحوں سے لے کر جعلی اور جھوٹی خبروں تک، سب کو کھلی چھوٹ ہے پاکستان میں جسمانی و...
  5. محمد امین

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    کمال ہے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے یوسفی صاحب کی تحریریں یاد دلا دیں :)
  6. محمد امین

    غزل: تغافل سرخئِ خوں کے لئے وجہِ جفا کیوں ہو

    زبردست۔۔۔۔۔۔روانی بہت پسند آئی۔۔۔
  7. محمد امین

    غزل: بے وفا آپ کو کہا صاحب

    کیا غضب کی سہلِ ممتنع ہے :)
  8. محمد امین

    غزل: منفعل ہو کے برسنے کو نہ ٹھہرے بادل

    کیا ہی خوب جناب۔۔۔۔خوش رہیے۔۔۔
  9. محمد امین

    اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر متحدہ کی دوڑ دھوپ شروع

    یہ اخبار بھی تو کارٹون ہی ہے :D
  10. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    ارے یار آپ کو نہیں معلوم کہ یہ زرداری کے کارنامے ہیں؟؟ بلدیاتی اور سندھ کے دیگر معاملات پر ہونے والی خونریزی اسی کے ایماء پر ہوتی ہے۔۔ خون بہانے کا شوق کسے ہوتا ہے؟؟ پرسوں کراچی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار والوں نے 7 بندے اغواء کر کے رات کو مار دیے۔۔۔آج 4 بندے گاڑی سمیت اغواء کر لیے۔۔...
  11. محمد امین

    پنجاب میں نئے صوبے

    حسان کے کہنے کا مطلب تھا کہ سندھ کے مقامی افراد کی سوچ پنجاب کے مقامی افراد سے بہت مختلف ہے (مقامی میں 47 کی ہجرت کے تناظر میں کہہ رہا ہوں)۔ جی ایم سید سے تو آپ واقف ہی ہونگے۔ حسان کے کہنے کا مطلب یہی تھا کہ اول اول سیاسی سندھیوں اور "قوم پرستوں" نے "مہاجروں" کو تسلیم نہیں کیا۔ بھٹو نے سندھ میں...
  12. محمد امین

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    لاہور بھی میٹروپولیٹن ہے۔ لاہور اگر کراچی سے چھوٹا ہے تو سہولیات اور وسائل میں کراچی سے کہیں کہیں بڑھ بھی جاتا ہے۔ کراچی تو پھیلتا چلا گیا، جبکہ لاہور کے آس پاس بہت ساری بستیاں تھیں جو اب شہر میں شمار ہوتی ہیں۔ اور یہی میٹروپولیٹن کی بنیادی تعریف ہے کہ وہ شہری علاقہ جوکئی چھوٹے چھوٹے شہروں یا...
  13. محمد امین

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    جنابِ والا۔۔۔ میں بہت سختی کے ساتھ میرٹ کی پابندی کا حامی ہوں اور اسی کے لیے بات کرتا ہوں۔ مگر سندھ میں سندہ دیہی اور سندھ شہری کی تقسیم جب تک ختم نہیں ہوگی تب تک یہ معاملہ رہے گا۔ کراچی میں کراچی کے ہی لوگوں کو تعینات کرنے کا مطالبہ اسی ڈسکریمنیشن کی بناء پر ہے۔ ملک سے ڈومیسائل کا نظام یا کم از...
  14. محمد امین

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    محمود احمد غزنوی اس حکومت نے پرویز مشرف کے بلدیاتی نظام کو جاری نہیں رہنے دیا تھا۔ اس نظام سے سندھ میں خاصی ترقی ہورہی تھی خاص کر ایم کیو ایم کے شہروں میں۔ یعنی کراچی، حیدرآباد، اور دیگر چھوٹے علاقے۔ یہ ترقی سندھی قوم پرستوں اور خود پیپلز پارٹی کو بھی ہضم نہیں ہورہی تھی کہ اس سے ان کی ساکھ خراب...
  15. محمد امین

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ابھی تک تو نہیں لگ رہا کہ پھنس گیا ہوں :P :P اور بہت شکریہ :) بہت شکریہ خرم بھائی۔۔۔ بہت شکریہ حسیب :) :)
  16. محمد امین

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میں گفتگو سے باہر نکل رہا ہوں۔۔۔
  17. محمد امین

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    یہ جملہ میں نے اس لیے لکھا تھا کہ ایک دن میں ایک ریسٹورنٹ پر بیٹھا تھا میرے پاس ہی ایک غیر تعلیم یافتہ سا بندہ گیلیکسی سیریز کا فون لیے بیٹھا تھا اور اس سے اس کا سائلینٹ موڈ نہیں ہٹ رہا تھا۔۔ تو میں نے اسے فون تھوڑا استعمال کرنا سکھایا۔ اسے اسمارٹ فون کی نہ ضرورت تھی اور نہ استعمال کا طریقہ آتا تھا۔
  18. محمد امین

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    ہاہاہاہا شیو تو نہیں کرائی۔۔۔بس تھوڑا سا خط بنوایا۔۔ باقی تمام بھائیوں بہنوں کا شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ :) :) :) (یہ الطاف بھائی والا سلام سلام سلام نہیں تھا :P)...
  19. محمد امین

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں کیا کہوں۔ عالمِ اسلام میں شاید ہی کوئی حضورِ پاک کو متوفی مانتا ہو۔۔ موت ان پر ہر نفس کی طرح آئی ضرور مگر اجماع اسی پر ہے کہ وہ اپنی قبرِ اطہر میں زندہ ہیں اور قیامت تک ساری کائنات کے لیے نبی اور رسول ہیں۔ خیر۔۔
Top