السلام علیکم!
اس دھاگے میں حصہ لینے والے دوستوں نے شائد اس دھاگے کی پہلی پوسٹ نہیں پڑھی۔۔۔ میںنے اُس میں تفصیل سے یہاں بات کرنے کا طریقہ سمجھایا تھا۔ اس کے علاوہ ہم نے سب سے پہلے محترم فاروق بھائی کو دعوت دی تھی۔ جہاں تک مجھے لگا تھا کہ فاروق بھائی نے اپنا نقطہ نظر واضع کر دیا تھا۔۔۔...