fahim صاحب جہاں تک میرا خیال ہے موبائل کا نیٹ کمپیوٹر پر چلانے کے لئے کسی خاص سم یا کنکشن کا کوئی فرق نہیں ہوتا سوائے نیٹ کی سپیڈ کے۔۔۔ باقی موبائل سیٹ میں یہ فنکشن ہونا چاہئے کہ وہ آپ کے کمپیوٹر سے اٹیچ ہو جائے اور کمپیوٹر کو موبائل والا نیٹ پروائڈ کرے۔۔۔ نوکیا کے عام طور پر استعمال ہونے والے...