نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    حالانکہ میں نے موضوع کے شروع میں منتظم اعلٰی کا لکھا ہے پھر بھی سب منتظم کہہ رہے ہیں۔ لگتا ہے کوئی منتظم اعلٰی بننا ہی نہیں چاہتا:)
  2. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جب اُن کا کیچ ہوگا یا ایل بی ڈبلیو یا بال وکٹ کو لگے یا رن آؤٹ۔ پاکستان انگلینڈ کے ساتھ کیوں کھیل رہا ہے؟
  3. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    خراب کردیا ثاقب بھائی نے سارا ماحول یہاں کتنے لوگ اداس ہیں ملنے کو۔
  4. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ زندگی بھی عجیب ہے کبھی خوشبو بن کر بکھر گئی، کبھی پل بھر میں گزر گئی
  5. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ دسمبر بھی 31 کا ہوتا ہے۔ آج سب کہاں غائب ہوگئے؟
  6. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    تو کیا ہوا ہم تو ہیں نا۔
  7. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    اکثر ایسا ہوتا ہے۔ میرے ساتھ بھی ہوا ہے۔
  8. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ہر بار کی طرح اس بار بھی معذرت کے ساتھ کہ ہ سے نہیں ح سے حالانکہ ہوتا ہے۔
  9. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اُس کی آنکھوں میں محبت کا ستارا ہوگا اک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا
  10. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    آج ابھی تو نہیں گزرا۔ کل کیوں نہیں آتا؟
  11. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    ہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    تاکہ وہ آسانی سے گھما سکے۔ گندم کے جواب میں چنا کیوں؟ چاول کیوں نہیں؟
  13. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ اُن کی ٹانگیں نہیں ڈنڈے ہوتے ہیں۔ فٹبال کرکٹ بال سے بڑا کیوں ہوتا ہے؟
  14. جٹ صاحب

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    دھنائی: دشمن تو دشمن دوست بھی نہ چھوڑے ہم نے اُن کے فارم سے چُرا لیئے گھوڑے ہم نے اگلا شعر: وہ اپنی فطرت میں پتھر تھا سو پتھر ہی رہا میں نے ھیرے کی طرح اُس کو تراشا کتنا
  15. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ایک بار پھر خوش آمدید شعیب۔
  16. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نا دنیا سے نا دولت سے نا گھر آباد کرنے سے تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے
  17. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    وجی نے تو صرف اتنا کہا ہے کہ ایک بار وارننگ ضرور دیتا۔
  18. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    میری خواہش ہے کہ کوئی اتنی تیز رفتار چیز آجائے جو جہاز سے بھی پہلے منزلِ مقصود تک پہنچادے۔
  19. جٹ صاحب

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    جواب نہیں ان کا بھی۔
  20. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ضعیف ہوگئے انتظار کرتے کرتے۔
Top