نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    شمشاد بھائی آپ کی جگہ اس محفل میں کوئی نہیں لے سکتا۔
  2. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    تو آپ تو ہمارے ڈون ہیں نہ:)
  3. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہتر جناب۔۔۔۔میں کراٹے کڈ ون کی بات کر رہا تھا۔
  4. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    نہ جی آپ نے کہاں سے سن لیا؟
  5. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    گھر جیسی ہی کہانی ہے وہاں بھی کیا؟
  6. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    نوکری بھی چھوکری بھی۔ نوکری اور چھوکری میں کیا فرق ہے؟
  7. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    اس کا جواب تو کوئی شادی شدہ شخص ہی دےسکتا ہے۔ مرد طاقتور ہوتا ہے یا عورت؟
  8. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    صحیح بات ہے جناب۔
  9. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    غیر علاقے میں تو نہیں جارہے؟
  10. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    شمشاد بھائی پاکستانی تو ٹھیک ہے پر پاکستانی سیاستدان:nailbiting:
  11. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ پرندے ہیں۔ گائے کیوں نہیں اُتی؟
  12. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کائٹس دیکھی ہے اچھی فلم ہے۔ ہالی ووڈ موویز کی کاپی کرنے کی اچھی کوشش کی گئی ہے۔
  13. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ڈھول تو نہیں بجائے جا رہئ یہاں۔
  14. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیونکہ وہ بھی تیز ہونا چاہتے ہیں۔ پر وہ تیز کیوں ہونا چاہتے ہیں؟
  15. جٹ صاحب

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    شمشاد بھائی آپ تو پاکستانی سیاستدان بن گئے:)
  16. جٹ صاحب

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    کیوں کہ پاکستان کا جھنڈا بھی سبز ہے اور سب کو پاکستان سے پیار ہے۔ لوگ بھاگتے کیوں ہیں؟
  17. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    حلوے کے لیئے معذرت اور چائے میں پلا دوں گا;)
  18. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    شاعر: نامعلوم
Top