سعادت بھائی، ماشااللہ میری طرح آپ بھی جڑواں بیٹوں کے باپ ہیں۔ :)
اپنے بچوں کی پرورش کے حوالے سے کچھ تجربات شئیر کیجئے۔
Identical ہیں یا Fraternal ؟
کونسی سٹرولر استعمال کرتے رہے ہیں؛ Side by Side یا Tandem ؟
کیا دیگر رشتہ دار باآسانی چہروں میں فرق پہچان لیتے ہیں؟
دونوں کی شخصیات میں کتنا فرق...