نتائج تلاش

  1. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اچھی سٹرائیک ہے لیکن کوریا کے پاس وقت کم ہے۔
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوریا کا گول!
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بعید نہیں کہ کوریائی کھلاڑی بال ایک طرف چھوڑ کر میکسیکو کی ٹیم کو ہی پیٹنا شروع کر دیں۔
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوریا کو مواقع مناسب ملے ہیں تاہم وہ فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ ان کا سارا زور بال کی بجائے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں پر ہے۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوریائی کھلاڑی تو خوامخواہ جارحیت پر اترے ہوئے ہیں۔
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو کا شاندار گول!
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    معلوم ہوتا ہے کہ ہر آدھ منٹ بعد گول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یعنی تکنیکی اعتبار سے فٹ بال کرکٹ سے پسماندہ ہے۔
  9. عثمان

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    تحریک انصاف نے ٹکٹ نہیں دیا؟
  10. عثمان

    مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

    آپ کے ہزار اس شیلڈ کی ایجاد سے پہلے کے ہونگے۔ :)
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یعنی گروپ جی کا معاملہ آسان ہے۔ انگلینڈ اور بیلجئم تقریباً کوالیفائی کر چکے ہیں۔
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مطلب کہ اگلا راؤنڈ پیچیدہ ترین ہوتا چلا جا رہا ہے۔
  13. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلی بات یہ کہ سوئزر لینڈ نے موقع ضائع کیا۔ دوسری بات یہ کہ جب گول کا موقع ضائع کیا تو کھیل عمدہ کیسے ہوگیا ؟ تیسری بات یہ کہ یہ انداز تبصرہ بہت جانا پہچانا ہے۔
  14. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سربیا کا گول!
  15. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    انعام کے طور پر مدح سرائی پر مبنی ایک پیرا گراف لکھا جا سکتا ہے۔
  16. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    چلئے پھر لگ گئی شرط! جیت کی صورت میں انعام کیا ہونا چاہیے۔ :)
  17. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    چلئے دیکھتے ہیں کہ الیکشن میں یہ صاحب کیا کارکردگی دکھاتے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    ایم کیو ایم سے وابستگی تو ۲۰۰۲ء کے الیکشن سے تھی۔ عامر لیاقت کی شہرت ہی اس زمانے میں کتنی ہوگی۔ اب ۲۰۱۸ء میں ان کی اپنی ذاتی فین بیس ہے۔ متحدہ یا تحریک انصاف کیا، آزاد امیدوار کے طور پر بھی ان کی جیت کے امکانات ہونگے۔
Top