نتائج تلاش

  1. میر انیس

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    نعمت اللہ ہوں یا مصطفٰے کمال دونوں کراچی کے ہونہار سپوت ہیں اور نعمت اللہ صاحب نے بھی کافی کام کیا پر مصطفٰے کمال ایک ایسے محنتی اور پر عزم شخصیت کا نام ہے جسکی تعریف نہ صرف کراچی بلکہ باہر بھی کی گئ اور ایم کیو ایم کے مخالفوں کے بھی منہ سے میں نے خود سنا کہ ایم کیو ایم چاہے کیسی بھی ہو مصطفٰے...
  2. میر انیس

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    معاف کیجئے گا آپ کی معلومات صحیح نہیں اسلئے کہ ریوینیو کی تقسیم وفاق کے زیرِ انتظام ہوتی ہے اسلام آباد میں اگر کراچی سے جتنا ریوینیو اکھٹا ہوتا ہے اگر آدھا بھی کراچی میں لگا ہوتا تو کراچی کہاں سے کہاں پنہچا ہوتا
  3. میر انیس

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں نعمت اللہ صاحب نے صرف پارک وغیرہ اور اسطرح کے دوسرے کاموں پر توجہ دی تھی جو عام انسان کو فوراََِِِِ نظر آئیں پر انکی باقی کارکردگی صفر تھی جب کہ مصطفٰے بھائی نے تو پورے کراچی کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے آپ اورنگی اور بلدیہ ٹائون وغیرہ جیسے ایسے علاقوں میں جاکر دیکھیں جہان...
  4. میر انیس

    سلام علیکم ۔ آج یہاں کیسے! کیا اپنے فارم ہائوس سے ٹائم نکال لیا آپ نے ۔اچھے کسان پہلے اپنی فصل...

    سلام علیکم ۔ آج یہاں کیسے! کیا اپنے فارم ہائوس سے ٹائم نکال لیا آپ نے ۔اچھے کسان پہلے اپنی فصل کی فکر کرتے ہیں پھر ادھر اُدھر کہیں جاتے ہیں:)
  5. میر انیس

    فراز اول اول کی دوستی ہے ابھی ۔ فراز

    لاجواب غزل پیش کی ہے آپ نے ۔ مگر ایک آدھ جگہ شاید کچھ الفاظ رہ گئے
  6. میر انیس

    چند سوال ؟ رزقِ حرام نماز اور روزہ

    آپ نے جو پانچ سوال کئے ہیں انکے جواب میں ہر سوال پر الگ الگ کئی کئی ابواب لکھے جاسکتے ہیں۔
  7. میر انیس

    چھوٹا گناہ

    یہ نہ دیکھو گناہ کتنا چھوٹا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ نافرمانی کس کی کی ہے (رسول صلٰی اللہ علیہ وَ آلہ وسلم) عربی لغت میں گناہ کو ذنب یا اثم یا معصیت سے تعبیر کیا گیا ہے۔دین ِاسلام میں قانونِ الٰہی کی مخالفت کو گناہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔پس قانونِ الہٰی گویا امرِ الہٰی ہے اور امرِ الہٰی کین مخالفت چاہے...
  8. میر انیس

    مبارکباد سید محمد نقوی صاحب کو سالگرہ مُبارک

    سالگرہ مبارک ہو نقوی صاحب ۔ اللہ آپ کوایسی سو(100) مزید سالگراہیں دیکھنا نصیب فرمائے۔آمین ثمہ آمین بحقِ چہاردہ معصومین
  9. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    لو تم نے اپنا نام صائمہ سے عظیم رکھ لیا اور مجھکو پتہ بھی نہیں چلا ۔ واقعی تمہارے شوہر کا نام سنہرے حرفوں سے لکھا جانا چاہیئے کیونکہ تمھاری جیسی بیوی سے نباہ کرنا تو بذاتِ خود عالمی ریکارڈ ہے:surprise: ۔
  10. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    شمشاد ابھی تو پہلا حملہ تھا پر اگر بت باقی کے سولہ حملوں تک بھی نہ ملےتو میرا تو کباڑا ہوجائے گا۔کب سے ان آبگینوں کو ذرا سی ٹھیس سے بھی بچارہا ہوں
  11. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بھائی مجھے کیوں ٹھیس لگارہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. میر انیس

    منتظر زیدی کی رہائی

    عراق بلکہ پورے عالمِ اسلام کے ہیرو سید منتظر زیدی کو آج رہا کردیا گیا۔ منتظر زیدی کو آج سے 2 سال پہلے کوئی جانتا تک نہیں تھا مگر بعض دفعہ ایک ایسا شخص جسکا لوگ نام بھی نہ جانتے ہوں وہ کوئی ایسا قدم اٹھا لیتا ہے کہ پوری قوم کے دل کی دھڑکن بن جاتا ہے ۔ ہم میں سے کونسا ایسا آدمی ہوگا جو وہ کام نہیں...
  13. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    میں تم کو خوش آمدید نہیں کہوں گا کیوں کہ تم نے تو آتے ہی بال نوچنے کھسوٹنے کی باتیں شروع کردیں
  14. میر انیس

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    یہاں پر آپ حقائق کو بری طرح چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔آپ جانتے ہیں کہ غزوہ خندق کہ موقع پر بہترین مشورہ دینے پر آنحضرت(ص) نے حضرت سلمان فارسی(ع) کو اپنے اہلیبیت میں شمار کیا تھا ۔ اور یہ سن 9 حجری کی بات ہے غالباََ تو 9 حجری سے پہلے حضرت سلمان فارسی کیا تھے ۔ ظاہر ہے صاحابیِ رسول(ص) تھے میرے...
  15. میر انیس

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    میرے بھائی یہاں میں واقعی غلط تھا میں تو خلافت الیہٰ کی بات کر رہا تھا مگر آپکی نظر میں خلافت تو دراصل وہ ہے جسکو ہم ملوکیت کہتے ہیں ۔ ہم تو رسول اللہ کا جانشین اسکو سمجھتے ہیں کہ اگر اسکے خلاف پورا زمانہ ہو پھر بھی وہ حق پر اپنی گردن کٹوادے پر ظالم و جابر حاکم کو نہ مانے اس طرح تو تاریخ میں...
  16. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ہوگیا۔ یہ جملہ کس کے منہ سے نکل سکتا تھا سوائے مولاَ کائنات کہ جو پیدا ہوئے تو خانہ کعبہ میں آنکھیں کھولیں تو سب سے پہلے آنحضرت(ص) کا چہرہ دیکھا سب سے پہلی غذا آنحضرت کا پاک و پاکیزہ لعاب دہن بنی۔جب حجرت کی رات آنحضرت(ص) کے بستر پر سوئے تو کوئی تمیز نہ کرسکا کہ...
  17. میر انیس

    صدقہ ، زکوۃ اور فطرانہ کا واحد مستحق

    نہین بھائی معاف کرو تم تو وہ بھی کھاجائو گے اور ڈکار بھی نہیں لوگے۔
  18. میر انیس

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    آپ کو یزید کو ملعون کہنے پر تکلیف ہوتی ہے پر یہ سوچئے کہ رسول اللہ(ص)‌کو انکے پورے خاندان کو تاراج کرنے والے کو امیرالمومنین کہنے پر کتنی تکلیف ہوتی ہوگی ۔ اپ یقیناََ کہیں گے کہ امام حسین (ع) کو یزید نے قتل نہیں کرایا یا واقع کربلا سرے سے ہوا ہی نہیں ہے۔ تو آپ خود اپنے آپ سے سوال کریں کہ یہ کتنا...
  19. میر انیس

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    ہم بھی وہی کام کیوں کریں جا طالوت صاحب نادانستگی میں کرگئے۔ وہ اتحادالبین المسلمین کو نہ مانیں ہم تو اس پر یقین رکھتے ہیں نہ ہم کسی پر کیچڑ اچھالیں نہ کسی کو موقع دیں۔
  20. میر انیس

    دین اور ابحاث

    طالوت بھائی اپ پتا نہیں کیوں اور کس وجہ سے اس نعرے کو ناقابلِ عمل کہ رہیں ہیں جبکہ آنحضرت(ص) نہ جا بجا ایک جان ہونے اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنے اور تفرقہ میں نہ پڑنے کا حکم دیا ہے۔ باقی اختلافَ رائے تو دہ سگے بھائیوں میں بھی ہوجاتا ہے۔
Top