نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    شکریہ استادِ محترم، میں نے اس طرف دھیان ہی نہیں دیا، اب ذرا دیکھیئے۔ رہوں گا نہ ابکے میں خاموش راجا بہت خود کو زیرو زبر کر لیا ہے
  2. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    شکریہ استادِ محترم، میں انتظار کر رہا ہوں
  3. ایم اے راجا

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    خوش آمدید ریحان صاحب،
  4. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    شکریہ، نایاب صاحب، بہت بہت
  5. ایم اے راجا

    فراغت کیسی ہوتی۔۔۔!

    بہت خوب امین، بہت کمال، ایک زاتی مسئلہ کو جو کہ بقولِ مغل صاحب ہم سب کا ہے واقعی آپن نے بہت خوب نظم کیا مبارک ہو
  6. ایم اے راجا

    جب سے میرے یار دشمن ہو گئے (عمران شناور)

    بہت خوب لاجواب غزل ہے، دل کی بات شاید نوکِ قلم آ گئی، واہ واہ
  7. ایم اے راجا

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    یہ میں اُس کو پی رہا ہوں، کہ وہ مجھ کو پی رہا ہے مرا ہم نفَس ازَل سے، ہے ایاغ زندگی کا اسد اُس سے پھر تو کہنا، یہی بات اک پرانی میں مسافرِ شبِ ہجر، تو چراغ زندگی کا واہ واہ لاجواب، پوری غزل ہی کمال ہے مگر مندرجہ بالا اشعار تو دل کو چھو گئے، جیسے ہماری ہی بات کہہ رہے ہوں:)
  8. ایم اے راجا

    تم مجھ سے بات کرو۔۔۔ایک آزاد/نثری نظم

    امین صاحب بہت بہت مبارک ہو، خوبصورت نظم تخلیق کرنے پر، لاجواب نظم کہی ہے، واہ واہ، اللہ مزید ترقی عطا فرمائے، آمین۔
  9. ایم اے راجا

    سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے

    کافی دن بعد ایک آمد ہوئی ہے جو اساتذہ کی نذر کرتا ہوں۔ سرابوں کو زادِ سفر کر لیا ہے طوفانوں کو اپنی ڈگر کر لیا ہے بنایا ہے میں نے سرِ موج مسکن تلاطم کو ہی اپنا گھر کر لیا ہے کہاں تھا کوئی غم، ترے غم سے پہلے ترا درد اب ہمسفر کر لیاہے چہاروں طرف اک خلا ہی خلاہے نہ جانے نظر کو کدھر...
  10. ایم اے راجا

    میڈیکل کی تاریخ میں دنیاکاپہلا انوکھا آپریشن

    بہت شکریہ قمر صاحب شیئر کرنے کے لیئے، واقعی انوکھا اور دلچسپ ہے
  11. ایم اے راجا

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    السلام علیکم محترمہ ثمینہ صاحبہ خوش آمدید امید ہیکہ آپکا وقت یہاں بہت اچھا گذرے گا۔
  12. ایم اے راجا

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    اچھی غزل ہے خرم، مطلع اور مقطع پر تو وارث صاحب اور استادِ محترم فرما چکے، مجھے مندرجہ ذیل شعر میں کچھ خرابی محسوس ہوئی ہے،،، تھا کچھ نہ کچھ اختلاف لیکن مگر وہ میرا رقیب کب تھا مصرع اول میں لیکن اور ثانی میں مگر، یہ الفاظ ایک ہی معنی کے حامل نہیں؟ اسلیئے یہاں اچھے نہیں لگر رہے۔ اگر یہ...
  13. ایم اے راجا

    برائے اصلاح و آراء

    اچھی کوشش ہے امین۔۔۔۔
  14. ایم اے راجا

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    جو چاہوں گنگنانا تو دلِ سادہ مرا رو دے نجانے کھو گیا ہے کیوں مرا ہر ساز بارش میں گھٹا چھاتے ہی کالی تکنے لگتا ہے فضاؤں میں نجانے سوچتا ہے کیا مرا ناراض بارش میں واہ واہ لاجواب جیا جی داد قبول ہو
  15. ایم اے راجا

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    خوش آمدید محترمہ سارہ صاحبہ
  16. ایم اے راجا

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    اللہ آپکی والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انک تمام تکالیف کو دور فرمائے۔ آمین۔
  17. ایم اے راجا

    عذاب سہنا عجیب کب تھا

    عنائیتں ہیں یہ دوستوں کی ہمارا ایسا نصیب کب تھا واہ واہ بہت خوب، ابو ظہبی میں پہلی غزل ہے شاید!
Top