نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    جبیں پر ہے کعبہ نطر میں مدینہ

    بہت شکریہ استادِ محترم اور وارث صاحب
  2. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    دوسرے احباب سے گزارش ہیکہ وہ اس پر رائے دیں، تاکہ اصلاح کا یہ سلسلہ چلتا رہے، مگر میں محسوس کر رہا ہوں کہ استاد شعرا اس سے کتراتے ہیں جو کہ مجھ سے مبتدیوں کے لیئے ٹھیک نہیں۔
  3. ایم اے راجا

    دُعائیں پڑھتے ھُوئے اس بَدن سے نکلوں گا--------- رفیع رضا

    دُعائیں پڑھتے ھُوئے اس بَدن سے نکلوں گا پھر اس زمین کے بُھورے کفن سے نکلوں گا اُتار پھینکوں گا خاکستری لبادے کو مَیں ایک عُمر کی لمبی تھکن سے نکلوں گا مُجھے نکلنا ھے آگے اور اس سے آگے بھی زمیں کے بعد مَیں نیلے گگن سے نکلوں گا مُجھے اُتار لیا تُو نے اپنے شیشے میں مَیں جان ھُوں ترے شیشے...
  4. ایم اے راجا

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    خرم بھائی جانی بہت بہت مبارک ہو، اللہ ترقی و کامرانی سے شاد کرے۔ آمین۔
  5. ایم اے راجا

    مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

    نایاب بھائی بہت بہت مبارک ہو آپکو ماہر بننے پر۔
  6. ایم اے راجا

    اے خدا۔

    بہت خوب محترمہ نائمہ صاحبہ، اللہ آپکی دعا قبول و مقبول فرمائے۔ آمین۔
  7. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    سر السلام علیکم سر کہاں ہیں پلیز اسے دیکھ لیجیئے گا۔ شکریہ۔
  8. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    سر السلام علیکم۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے چند دن محفل سے دور تھا لیکن یہاں آیا تو پتہ چلا کہ آپ بھی نہیں آئے، سر خیریت تو ہے۔ خدا کرے آپ بخیر ہوں۔ سر براہِ کرم اس کو دیکھ لیجیئے گا۔ شکریہ۔
  9. ایم اے راجا

    باعثِ وحشتِ دلگیر بنانے لگا تھا---------- عماد اظہر

    واہ، واہ لاجواب، دل کو چھو گئی یہ غزل، مغل صاحب دل کو چھوجانے والی یہ غزل شیئر کرنے کا بہت بہت بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے آپکو بھی اور عماد اظہر ( اس کوخوبصورت غزل کے خالق) کو بھی۔
  10. ایم اے راجا

    بن پڑھے ، بن سنے یقیں نہ کیا------------ سید انور جاوید ہاشمی

    چل پڑے ہم تو طے ہوا رستا ہیں ابھی فاصلے یقیں نہ کیا زندگی، زندگی سمجھتے رہے بن چکے دائرے یقیں نہ کیا واہ واہ۔ لاجواب، بہت شکریہ مغل صاحب شیئر کرنے کا۔
  11. ایم اے راجا

    اقبال نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی ۔ ع۔لامہ اقبال

    بہت خوب، سخنور صاحب شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    ایک پُراسرار فون کال

    بہت خوب، شکریہ خرم جانی شیئر کرنے کا، پر آپ ہیں کہاں، پی ایم کا بھی جواب نہیں دیتے لگتا ہے آپ بھی ابوظہبی جا کر ابو ظہبی بن گئے:)
  13. ایم اے راجا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    اس میں تو ہم بھی ضرور حصہ لیں گے، پر ذرا فارغ ہو لیں
  14. ایم اے راجا

    پنجاپ کے 7اضلاع شدت پسندوںکے زیراثرآنے کی اطلاع

    ہم خود مار کھانے کی باتیں کر رہے ہیں، لگتا ہیکہ ہم امریکہ کو باقاعدہ یہاں بلوانا چاہتے ہیں۔
  15. ایم اے راجا

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    مہوش صاحبہ آپ نے بہت اچھی باتیں کیں میں آپکے کھلے دل اور ذہنیت کی تعریف کرتا ہوں۔ لیکن یہاں آپ نے کافی غلط فرمایا، وہ طالبات اگر غلط تھیں تو انھیں اسطرح قتل کرنا ٹھیک تھا؟ کیا کوئی اور راستہ نہیں تھا انکو راہِ راست پر لانے کا، کیا مساج سینٹر وغیرہ وغیرہ کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے اسے آپ ٹھیک...
  16. ایم اے راجا

    بجلی چوری روکنے کیلئے تھانے بنائے جا ئیں گے

    خدا اس جھوٹ کو سچ کر دے
  17. ایم اے راجا

    چراغ واشک و ہوا و ستارا دیکھتا ہوں --- شاہد حمید

    بہت خوب محمود بھائی شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    دشت،صحرا،سراب باقی ہیں تشنگی کے عذاب باقی ہیں ذات سے نکلوں تو تجھے چاہوں ذات کے احتساب باقی ہیں آج بھی گھر مرا مہکتا ہے صحن میں کچھ گلاب باقی ہیں رنگ آئیں کہاں سے پھولوں پر زرد رت کے عذاب باقی ہیں اس جہاں سے گذر گئے تو کیا اور بھی سو حساب باقی ہیں کچھ سوالوں کے مل گئے لیکن...
  19. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    سر اگر اس شعر کو یو کہوں تو۔ اجالوں کی الفت میں جانا یہ میں نے مقدر میں میرے ستارہ نہیں ہے
  20. ایم اے راجا

    غالب کی زمین : تازہ غزل

    روزِ محشر ہے کِیا جب سے گُمانِ خاطر تب سے ہر زخم کو ہم دل کے جزا کہتے ہیں اس زمانے میں تو ہم نے یہی دیکھا ہے انیسؔ "ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کوبُرا کہتے ہیں" واہ واہ لاجواب
Top