نتائج تلاش

  1. غلام محمد مصطفیٰ

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    اگر "نثرِ لطیف" شاعری کہلا سکتی ہے، تو ہر وہ شعر جو "شعرِ غیر لطیف" یعنی حسنِ شعری سے عاری ہو، اسے اردو نثر قرار دیا جانا چاہیے نا؟
  2. غلام محمد مصطفیٰ

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    گستاخی معاف۔۔۔میں نے انگریزی میں ایک جملہ پڑھا تھا جس کا مطلب کچھ یوں تھا کہ شاعر پیداہوتا ہے، بنایا نہیں جاتا۔ ہاں، عروض اس کے خیال کو شعر کا لباس پہناتا ہے۔ شاعری کے لیے فکر یعنی خیال اور فن یعنی عروض اور صنائع بدائع کی اہمیت مسلمہ ہے۔ عروض پر عبور اور علمِ بیان میں مہارت اگر کسی کو شاعر بنا...
  3. غلام محمد مصطفیٰ

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    میری رئے میں اس دھاگے کو "عروض سیکھیں" کا عنوان دیا جائے، شاعری میری دانست میں کوئی اور شے ہے۔ عروض شاعری کا صرف لباس ہے۔ اگر کسی صاحب کو میری رائے "انتہا پسندانہ" لگے تو پیشگی معذرت۔
  4. غلام محمد مصطفیٰ

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    درست فرمایا۔ لیکن یہ بات بھی ملحوظِ خاطر رکھی جائے کہ زبان کا ایک عمومی لہجہ بھی تشکیل پا جایا کرتا ہے کسی نابغہِ روزگار کی وجہ سے۔ میر کا اتباع تو ویسے بھی ہر دور میں کیا گیا ہے۔۔۔۔
  5. غلام محمد مصطفیٰ

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    ویسے میری ذاتی رائے میں کسی دروازے کو اپنے نام سے موسوم کرلینا اتنا بڑا جُرم تو نہیں کہ اِس پر یوں رائے زنی شروع ہو جائے۔ ویسے بھی حکمران بادشاہ ہوں یا نام نہاد جمہوری منتخب افراد سب ایسا ہی کرتے ہیں۔
  6. غلام محمد مصطفیٰ

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    چلیں اچھا ہے کسی کو "اُمت" میں بھی کوئی خوبی نظر آئی۔
  7. غلام محمد مصطفیٰ

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    غزل کا مزاج میر تقی میر کے عمومی رنگ سے مطابقت نہیں کرتا۔ مقطع، میری نظرمیں، میر کے تصورِ عشق سے بالکل مختلف ہے۔ واللہ اعلم۔
  8. غلام محمد مصطفیٰ

    اردو خطاطی اور تھری ڈی ایفیکٹس

    جملہ احبابِ محفل کو السلام علیکم۔ میرا استفسار ہے کہ اگر ہم کسی اردو لفظ کو شفاف پی این جی فارمیٹ میں محفوظ کرلیں اور بعد ازاں اس پر تھری ڈی ایفیکٹ اپلائی کرنا چاہیں تو اس کا آسان ترین حل کیا ہے۔ چونکہ میں کورل ڈرا سے نابلد ہوں اس لیے کسی اور سافٹ ویئر کا حوالہ دیں تو عنایت ہو گی۔
  9. غلام محمد مصطفیٰ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    خوب صورت تصاویر ہیں۔ ہر مُلک ، ملکِ ما است کہ ملکِ خدائے ما است۔
  10. غلام محمد مصطفیٰ

    بانی ہمدرد پاکستان کی یاد میں

    فیس بُک پیچ کی کوَر فوٹو۔۔۔
  11. غلام محمد مصطفیٰ

    کتب خانے مخزن المحاورات

    فیس بُک کوَر فوٹو۔۔۔
  12. غلام محمد مصطفیٰ

    بانی ہمدرد پاکستان کی یاد میں

    بچپن میں میں بھی نونہال کا ایک قاری تھا۔۔۔ حکیم صاحب کی شہادت کے اگلے روز ایک قومی اخبار (غالبا روزنامہ جنگ) کی شہ سُرخی تھی۔۔۔"مسیحا قتل"۔۔ حکیم صاحب اُن چند ہستیوں میں سے ایک تھے جن کی وفات پر میں بچپن بھی رو پڑا تھا۔ اللہ غریقِ رحمت کرے! آمین۔
  13. غلام محمد مصطفیٰ

    کتب خانے انتخاب کلام میر تقی میر

    متعلقہ ویب سائٹ پر جائیں تو وہ مخصوص مدت کے لیے مخصوص فیس کے ساتھ اکاونٹ بنانے کی شرط رکھتے ہیں کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے لیے۔
  14. غلام محمد مصطفیٰ

    کتب خانے کلیات میر تقی میر

    ڈاونلوڈ لنک؟
  15. غلام محمد مصطفیٰ

    کتب خانے مخزن المحاورات

    جو کتابیں یہاں پیش کی جاتی ہیں، کیا وہ قیمتا حاصل کی جا سکتی ہیں یا کسی ویب سائٹ پر مفت ڈاونلوڈ کی سہولت بھی موجود ہو گی؟
  16. غلام محمد مصطفیٰ

    پھانسی کی سزا

    تمام احباب کوعید الاضحٰی مبارک ! حال ہی میں اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا میں اس حوالے سے خبریں گرم ہیں کہ دنیا بھر میں پھانسی کی سزا ختم کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے شاید حکومتِ پاکستان کو بھی عالمی دباو کا سامنا ہے۔ اسی تناظر میں وہ گروہ بھی جو خود کو سیکولر قرار دیتا ہے، اس سزا کے...
  17. غلام محمد مصطفیٰ

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    میں محفل ابھی کچھ دن پہلے شامل ہُوا ہوں۔ غلطی سے آپ کی کسی تحریر کو ناپسندیدہ قرار دے بیٹھا ہوں۔ حالانکہ میرا کسی تحریر کو ناپسندیدہ کہنے کا قطعا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ براہِ کرم اس اظہارِ ناپسندیدگی کو نظر انداز کردیں۔ سہو و خطا قابلِ معافی سمہجھنے میں دل کو تسلی رہتی ہے۔
  18. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    بہت پتے کی بات کی ہے آپ نے۔ میں نے بھی یہی رائے دی تھی (شاید) کل۔ یار لوگ پھر کچھ ایسا لکھ دیتے ہیں کہ خامشی کا بوجھ اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے۔
Top