نتائج تلاش

  1. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    درست فرمایا آپ نے۔ یہ باہر سے مدد کے بغیر آپریٹ نہیں کر سکتے۔ میرا خیال ہے انہیں صومالیہ یا دنیا کے کسی غریب ملک سے تو ہتھیار اور مال نہیں مل سکتا وہ بھی اس تواتر کےساتھ ۔روسیوں سے چھینا ہوا اسلحہ بھی کب کا استعمال ہو چکا ہو گا۔ ان کو مسلح کرنے اور رکھنے والے وہی ہو سکتے ہیں جنہیں ملالہ کو...
  2. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میرے بھائی اس ملک کے ساتھ کانسپیریسیز ہوتی رہی ہیں اسی لیے ہم دودھ کا جلا ہوا بھی پھونک کر پینے کے عادی ہو گئے ہیں۔
  3. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اس محفل میں آزادیِ اظہار کی آزادی ہے، اس بات کی خوشی ہوئی۔ نقطہِ نظر کا اختلاف جمہوریت کا حسن کہا جاتا ہے۔ اہلِ محفل سے اپیل ہے کہ کسی کی آرا پراپنا تبصرہ کرتے وقت لہجے کو شائستہ رکھا کریں۔ مومن وہی تو ہوتا ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں۔ اس بات کی خوشی ہوئی کہ یہاں ہر شخص اپنازاویہِ نظر پیش کرنے کے...
  4. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    "ملالہ کو اس کا نام پوچھ کر ہدف بنایا گیا تھا۔" یہ بات آپ نے خود تو ملالہ سے نہیں پوچھی ہو گی۔ آپ نے بھی یقینا کسی "غیر امتی" کے کہنے سے اس پر یقین کر لیا ہو گا۔ ذرا یہ بھی بتا دیجیے کہ طالبان کو "تخلیق" کس نے کیا؟ کہیں انہیں تخلیق کرنے والے وہی تو نہیں جو آج عالمی امن کے ٹھیکیدار بن گئے ہیں؟...
  5. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    مجھے فخر ہے کہ میں مروجہ معنی میں لبرل یا سیکولر نہیں ہوں۔ اتفاق ایسا ہوا ہے کہ جب بھی مجھے ایسے لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا جو نیم دہریہ ہو چکے ہیں تو کسی عالمِ دین سے پہلے اوریا صاحب کے کالم میرے کام آجاتے ہیں۔ ویسے ان کے کالم پڑھتے مجھے ابھی شاید ایک مہینہ بھی نہیں ہوا۔
  6. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    میں اصل میں سُود کی حرمت کی بات نہیں کررہا تھا۔ میں سُود کے خلاف اوریا صاحب کے کردار کے حوالے سے بات کر رہا تھا۔ لیکن اگر سود کو کاروبار کہ کر اس کا دفاع کیا جا سکتا ہے تو یہی دلیل شراب نوشی اور منشیات کی دوسری خرافات کے بارے میں بھی کی جاسکتی ہے۔ شراب فروشی صرف اس لیے جائز قرار دے دی جائے کہ...
  7. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اوریا مقبول جان صاحب کے حوالے سے ہر شخص اپنی اپنی رائے دینے کا حق رکھتا ہے۔ اوریا مقبول جان صرف ایک کالم نگار نہیں ہیں۔ وہ ایک سینئر بیوروکریٹ ہیں، حلقہ ار بابِ ذوق سے بھی ان کے تعلق کا پتہ چلتا ہے۔لیکن ان کی شخصیت کی وہ جہات جو میرے لیے اہم ہیں وہ دو ہیں۔ 1۔ وہ سُود کے خلاف ایک عملی جنگ لڑ رہے...
  8. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اس لڑکی کو "اون" اور "ڈِس اون" کرنا ہی تو اصل مسئلہ بن چکا ہے۔
  9. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    ایک لڑکی کی وجہ سے اہلِ محفل لڑکیوں کی طرح کیوں لڑ رہے ہیں؟
  10. غلام محمد مصطفیٰ

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    ملالہ کی کردار کُشی میرا خیال ہے اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے مگر۔۔۔ 1۔کیا صرف اسی کو ہدف بنایا گیا تھا؟ 2۔کیا اس پر کیے گئے حملے سے قبل اُس کا نام بھی کسی نے سُنا تھا؟ 3۔اس کے بقول اس پر حملہ کرنے والے کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ کیا طالبان جیسے تجربہ کار "دہشت گردوں" سے یہ امید کی جاسکتی ہے کہ وہ...
  11. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    ایک "پشتون فورمز" نامی ویب سائٹ پر کچھ کام ملا ہے۔ وہ پتا نہیں آپ کا ہے یا کسی اور کا۔
  12. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    ماشااللہ۔ آپ کا کام مکمل کہاں مل سکتا ہے؟
  13. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    اصل میں اس پروگرام میں شائد وائرس موجود نہ ہو کیونکہ مجھے کافی عرصہ ہوگیا ہے اس طرح پروگرام استعمال کرتے ہوئے۔ ویسے بھی کچھ اینٹی وائرس پروگرامز بعض مخصوص الفاظ کے حامل الفاظ کو وائرس ہی قرار دیتے ہیں خواہ وہ وائرس ہوں یا نہ ہوں۔ بہر حال اینٹی وائرس کے حوالے سے مجھے کافی معلومات حاصل نہیں ہیں۔...
  14. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    اس لفظ کی تزئین کورل ڈرا میں کی گئی ہے؟ مجھے اس پروگرام میں کام کرنا نہیں آتا اس لیے خواہش ہے کہ کم از ٹیکسٹ ایفیکٹس کی حد تک مجھے اس میں دسترس حاصل ہوجائے۔
  15. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ رہا ہے۔ لیکن اس کا حل میرے لیے بہت آسان ثابت ہوا ہے۔ میں نےاویرا اینٹی وائرس انسٹال کیا ہوا ہے۔ جیسے ہی آپ کلک میں کام کرنے لگیں تو پروگرام شروع کرنے سے قبل اینٹی وائرس پروگرام کے رئیل ٹائم پروٹیکشن آپشن کوڈس ایبل کردیں اور اگر وائرس وارننگ آئے تواگنور کردیں۔ اس طریقہ پر...
  16. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    تھوڑا نہیں بہت بہتر ہے۔ خطِ دیوانی کا بھی اپنا حُسن ہے البتہ ہمارے ہاں اسے وہ پذیرائی نہیں مل سکی جو نستعلیق، نسخ، ثلث اورپھر کوُفی کو حاصل ہوئ ہے۔ اسی کو بطور دستخط استعمال کر لیا کریں۔ بہت خوب ! اللہ کرے زورِ "کلک" اور زیادہ۔۔۔
  17. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    دراصل "مصطفیٰ" ایک مفرد لفظ ہے۔ آپ کے نام میں ایک سے زیادہ الفاظ تھے اس لیے لوگو یا دستخط کی شکل نہیں بن سکی۔ جہاں تک میرے دستخط کی بات ہے تو وہ اتفاقا بن گئے تھے۔ ایک فاونٹین پین استعمال کرتے ہوئے نب ٹوٹ گئی، جو آدھا حصہ محفوظ رہا اسے دیوار کے ساتھ رگڑ کر قلم کی شکل دے دی۔ اسی ٹوٹی ہوئی نب والے...
  18. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    جو سمجھ آیا اس کے مطابق تعمیل کر دی گئی ہے۔
  19. غلام محمد مصطفیٰ

    میری کلک گرافیاں

    معذرت خواہ ہوں کہ میں آپ کی بات پوری طرح سمجھ نہیں پایا۔
Top