اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
ہمیں تو اب ڈرامے سے زیادہ فکر محسن بھائی کی ہونے لگی ھے کہ نہ جانے خیریت سے گھر پہنچ گئے تھے یا نہیں۔ اس کے بعد انکا کوئی مراسلہ پڑھنے کو نہیں ملا۔ اللہ خیر ہی کرے:roll:
کیا مطبل جی کیا ہمیں کوئی مس نہیں کر سکتا:confused: اب ایسے بھی حالات نہیں۔ ملاحظہ ہو پوسٹ 172 یقین مانیئے اس پوسٹ کے لیئے ہم نے قطعاً کوئی سفارش یا التماس نہیں کیا تھا ان سے:rolleyes:
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
یہ تنقید نہیں تھی پیارے بابو یہ مزاح تھا۔ ویسے برا تو کچھ بھی نہیں غالباً آپ کچھ زیادہ ہی جلدی میں لکھتے ہیں کہ ٹائپو غلطیاں کافی زیادہ ہوتی ہیں آپکی تحریر میں۔