نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ٹوٹتا نہیں ھے البتہ وقت سے پہلے افطاری ہو جاتی ھے اللہ میاں کے ہاں س) گولی اگر ہاتھ سے ماری جائے تو کتنا گہرا زخم ہوگا؟
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شمشاد بھائی یہ سُن لیا نا مصطفٰی قریشی صاحبہ نے تو گنڈاسا نکال لینا ھے اور پھر خیر نہیں اس محفل کی:roll:
  3. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    اب ہم سے وفا کی نہیں امید ان کو۔۔۔۔ کم ہی سہی پر حاضری رھے گی انشاءاللہ شمشاد بھائی :)
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کیسی باتیں کر رہی ہیں آپیہ۔ کہاں کی بات کہاں لے گئیں
  5. حسن علوی

    اذن سخن

    تو خود ہی کہیئے کہ کیا یہ اضافہ ناجائز ھے؟ اور کچھ بھی ہو مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ میں اضافے سے یہ اضافہ قدرے خوشگوار معلوم ہوتا ھے:grin:
  6. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    غالباً ہمارے پڑوس میں جو رہتی ہیں آپ کا اشارہ انہی کی طرف ھے:rolleyes:
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    جناب شبھ شبھ بولیئے۔ اب کیا میں نے آپکا کچھ ادھار چکانا ھے جو ایسے کہہ رھے ہیں؟:grin:
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    :eek:عادی ہو جائیں۔۔۔ مطلب؟؟؟ اور اگر ایسا ھے تو کوئی ایسا زریعہ بتا جائیں کہ جہاں سے اس غوطہ زنی کے دوران آپکی خیریت مطلق ہم تک پہنچتی رھے۔ حالات بھی ایسے ہی رہتے ہیں نا آپکی طرف کہ بادل نخواستہ منحوس اندیشے جنم لینے لگتے ہیں:rolleyes:
  9. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    فی الوقت تو ارادہ ایسا نہیں ھے فہیم، ابھی تو صرف ایک 'چکر' لگانے کی سوچ رہا ہوں۔:)
  10. حسن علوی

    اذن سخن

    حضور اب اگر پہلی آمد میں ہی اتنا وقت لیجیئے گا تو پھر لوگ ایسیاں باتاں ہی کریں گے نا:grin: امید ھے جلد ہی آمد ہوگی اور لوگوں کے بہت سے اٹھتے ہوئے سوالوں کا جواب دیا جاسکے گا;)
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کہاں گم رہتی ہیں آپیہ؟ بہت پریشان کیا ہوا ھے آپ نے اتنا لمبا غوطہ لگا جاتی ہیں کہ بہت سے شکوک و شبہات جنم لینے لگتے ہیں۔ خیریت سے ہیں نا؟
  12. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ظالم مصروفیت چیز ہی ایسی ھے کہ مہلت ہی نہیں دیتی تو کیا کیجیئے:roll:
  13. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    طویل وقت تک کون انتظار کرتا ھے، پوسٹ تو کرنی پڑتی ھے نا آپیہ;)
  14. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جی ضرور انشاءاللہ پوری کوشش ہوگی کہ وہاں جا کر بھی محفل سے غیر حاضری نہ ہو۔:)
  15. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جی عندلیب یہیں ہوں بس ذرا کچھ کام بڑھ گئے تھے تو نہ آ سکا۔ امید ھے آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گی :)
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم ۔ اس وقت تو میری حاضری ہو رہی ھے، شام میں تھوڑی مصروفیت ہوگی سوچا ابھی چکر لگا لوں محفل کا:)
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شام کے وقت تو بس ہوجاتی ھے۔
  18. حسن علوی

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    محفل میں خوش آمدید آصف شفیع صاحب۔
  19. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چلو پھر انہی سے پوچھ کر دیکھتے ہیں س) جب روزہ لگنا شروع ہو جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
  20. حسن علوی

    تاسف محمود درویش انتقال کر گئے-

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے اور سب ہی کو آزادی کی زندگی نصیب فرمائے (آمین)
Top