شمشاد بھائی اسی لیئے کم کم آ رہا ہوں کہ کہیں جو اس جن سے ملاقات ہو گئی تو میرے کمپیوٹر کی طبیعت بھی خراب نہ ہو جائے۔
وہ کہتے ہیں نہ کہ پرہیز علاج سے بہتر ھے;)
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ اور آجکل کام کام اور صرف کام ہو رہا ھے۔
کمپیوٹر پر جب جن آجائے تو اس کا علاج بہت ضروری ہو جاتا ھے۔ امید ھے اب کسی پیر سے تعویذ کرایا ہوگا تو ہی آرام آیا ہوگا;)
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
السلام علیکم
شمشاد بھائی کیا کہوں کہ آج بڑے پھنسے ہوئے ہیں۔ فراغت ھے کہ ملتی ہی نہیں:(
منا بھائی کی زبان میں کہیں تو یوں سمجھ لیں کہ 'واٹ لگی ہوئی ھے':rolleyes:
بس بہنا اب کیا بتلائیں کہ کیا کیا روگ لگا لیئے ہیں اس ننھی سی جان کو ہم نے:)
ویسے آج کل کچھ مصروفیت بڑھ جانے کی وجہ سے حاضری کم ھے اور کوئی خاص وجہ نہیں۔